
23/05/2025
🔺️( ):
🔴 کا ایک سلسلہ آج رات سے ملک میں داخل ہوگا جو کل رات تک جاری رہے گا اس دوران / #پنجاب/ #کشمیر/ اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان #سندھ میں موسم خشک اور گرم رہے گا #بلوچستان میں بھی آندھی کے امکانات موجود ہیں🌧🌩🌦😍
🔘 :
⬅️بات کی جائے تو آج رات سے کل رات تک گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان بنوں/ #کوہاٹ/ #پشاور/ لکی مروت/ ٹانک/ بونیر/ کرک/ دیر/ سوات/ شانگلہ/ کرم ایجنسی/ باجوڑ ایجنسی/ #مردان/ صوابی/ ہنگو/ ہری پور/ ایبٹ آباد/ مانسہرہ/ چترال/ بالاکوٹ/ ہزارہ/ ناران/ کاغان/ نتھیاگلی/ ایوبیہ اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان۔
🔘 #سندھ/ #بلوچستان
⬅️ #سندھ اور #بلوچستان میں موسم خشک گرم رہے گا اگلے 2 سے 3 دن امکانات بہت کم ہیں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا گرمی کی لہر سندھ۔ میں تاحال جاری رہے گی۔
🔘 #پنجاب:
⬅️بات کی جائے تو آج رات سے کل رات تک آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے #پنڈی/ / مری/ اٹک/ چکوال/ میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ جہلم/ کھاریاں/ سیالکوٹ/ منڈی بہاودین/ حافظ آباد/ گجرات/ ڈسکہ/ #گوجرانوالہ اور گردونواح میں 80 سے 90 کلومیٹر کی آندھی کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے #لاہور/ / سرگودھا/ خوشاب/ مریدکے/ ننکانہ صاحب/ شیخوپورہ/ نارووال/ قصور میں بھی ہلکی بارش 80 سے 90 کلومیٹر کی آندھی کا امکان آندھی کی رفتار 100 سے 110 کلومیٹر تک بھی ہو سکتی ہے #ملتان/ بہاولپور/ لیہ/ بھکر/ بہاولنگر/ حاصلپور/ چشتیاں/ دنیا پور/ ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں آندھی کےساتھ ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
🔘
⬅️گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پوسٹ کو لائک شیر ضرور کیجئے گا شکریہ۔