18/07/2026
کل سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر کالعدم انڈین ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کے قاتلانہ حملے میں شہید ھونے والے سابق ایس ایس جی کمانڈو سردار آصف (پلندری آزاد کشمیر) کی اپنے بچوں کے ساتھ یادگار تصویر 💔۔
جیسے کالعدم جماعت نے ان معصوم بچوں کے سر سے باپ کا سایہ چھینا ہے خدا اس پوری کالعدم جماعت اور ان کے حامیوں پر بھی یہ دن لائے۔ آمین
بہت جلد یہ سب قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ ہر ظلم کا حساب ہو گا ✌️