07/08/2026
*گرجا روڈ اور لکھن لنک روڈ سفر کے قابل نہ رہے،شہری اذیت میں مبتلا*
*گیس پائپ لائن کی کھدائی کے ایک سال بعد بھی سڑک بحال نہ ہو سکی،ترقیاتی کام سست روی کا شکار*
*کروڑوں کے ترقیاتی فنڈز کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ نئی مرمت بھی جواب دے گئی،عوام کا فوری نوٹس کا مطالبہ*