PMLN Labour wing rwp

PMLN Labour wing rwp مسلم لیگ ن لیبر ونگ سٹی راولپنڈی

لیبر ونگ سٹی راولپنڈی مسلم لیگ نون کی طرف سے تمام مسیحی بھائیوں کو  عید قیامت المسیح مبارک ہو
31/03/2024

لیبر ونگ سٹی راولپنڈی مسلم لیگ نون کی طرف سے تمام مسیحی بھائیوں کو عید قیامت المسیح مبارک ہو

صدر لیبر ونگ سٹی راولپنڈی مسلم لیگ نون چودری فخر وڑیچ جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ طارق جتون صدر سمال چیمبر راولپنڈی چیئر...
14/12/2023

صدر لیبر ونگ سٹی راولپنڈی مسلم لیگ نون چودری فخر وڑیچ جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ طارق جتون صدر سمال چیمبر راولپنڈی چیئرمین یو سی 34 میر صاحب کی چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ثاقب رفیق صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی۔جس میں ملازمین کے بقایا جات کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے

05/12/2023

لیبر ونگ سٹی راولپنڈی مسلم لیگ نون کے صدر چوہدری فخر وڑینچ اور جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ سکیلل ڈیلی ویجز ملازمین کی حق کی اواز کو بلند کرتے ہوئے۔ انشورنس کنٹریکٹ لیٹر سوشل سکیورٹی EOBI تنخواہ اور تمام بقایا جات کی ادائیگی کے لیے مزدور کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جنرل بس سٹینڈ ٹرانسپورٹ یونین کی تقریب حلف برداری کے موقع پر  جناب سینیئر رہنما حنیف عباسی صاحب سابقہ ایم پی اے ضیاء الل...
30/11/2023

جنرل بس سٹینڈ ٹرانسپورٹ یونین
کی تقریب حلف برداری کے موقع پر جناب سینیئر رہنما حنیف عباسی صاحب سابقہ ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ صاحب صدر لیبر ونگ سٹی راولپنڈی چوہدری فخر وڑینچ صاحب کا ٹرانسپورٹ یونین کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا

مسلم لیگ نون کے  سینیئر رہنما چوہدری تنویر صاحب  لیبر ونگ  سٹی راولپنڈی کے عہدے داران چیف ارگنائزر ظفر اقبال صدر فخر جنر...
16/11/2023

مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری تنویر صاحب لیبر ونگ سٹی راولپنڈی کے عہدے داران چیف ارگنائزر ظفر اقبال صدر فخر جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ کو مبارکباد دیتے ہوئے✌🏼

مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما حنیف عباسی صاحب لیبر ونگ  سٹی راولپنڈی کے عہدے داران کو مبارکباد دیتے ہوئے
15/11/2023

مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما حنیف عباسی صاحب لیبر ونگ سٹی راولپنڈی کے عہدے داران کو مبارکباد دیتے ہوئے

آج مورخہ 14 نومبر 2023 کو میونسپل لیبر یونین کے دفتر میں جناب پرویز چیدا صاحب (صوبائی نائب صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب)را...
14/11/2023

آج مورخہ 14 نومبر 2023 کو میونسپل لیبر یونین کے دفتر میں جناب پرویز چیدا صاحب (صوبائی نائب صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب)
راجہ عبدالمجید (سٹی صدر پیپلز لیبر بیورو راولپنڈی)
راجہ ہارون صدر (میونسپل لیبر یونین راولپنڈی)
پادری شاہد رضا (جنرل سیکرٹری میونسپل لیبر یونین راولپنڈی)
بشارت گلزار نائب صدر (میونسپل لیبر یونین راولپنڈی)
زیشان سرویا (آفس سیکرٹری میونسپل لیبر یونین )
مسلم لیگ سٹی لیبر ونگ کے عہداداران
#چیف آرگنائزر راجہ ظفر اقبال #
#صدر چوہدری فخر وڑائچ #
#جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدا #
کو منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے.

مسلم لیگ (ن) کے سینٹر چوہدری تنویر خان ،سے لیبر ونگ سٹی صدر فخر  چیف ارگنائزر راجہ ظفر اقبال جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ...
13/11/2023

مسلم لیگ (ن) کے سینٹر چوہدری تنویر خان ،سے لیبر ونگ سٹی صدر فخر چیف ارگنائزر راجہ ظفر اقبال جنرل سیکرٹری شان پرویز چیدہ میر صاحب کے ساتھ ملاقات۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے سینٹر چوہدری تنویر خان ،حنیف عباسی اور بیرسٹر دانیال تنویر چوہدری...
13/11/2023

مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے سینٹر چوہدری تنویر خان ،حنیف عباسی اور بیرسٹر دانیال تنویر چوہدری ملاقات ۔

انجمن تاجران بوھڑ بازار کی طرف سے  شاندار استقبال ہوا جس میں راولپنڈی کے قائدين نے شرکت کی
13/11/2023

انجمن تاجران بوھڑ بازار کی طرف سے شاندار استقبال ہوا جس میں راولپنڈی کے قائدين نے شرکت کی

12/11/2023

اج مورخہ 2023۔11۔12 فخر راولپنڈی جناب حنیف عباسی صاحب سردار نسیم صاحب چودری دانیال صاحب حاجی پرویز صاحب شیخ ارسلان صاحب راجہ حنیف صاحب کالج روڈ بورڈ بازار صرافہ بازار میں کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس موقع پر صدر لیبر ونگ فخر وڑایچ صاحب چیف ارگنائزر راجہ ظفر اقبال صاحب جنرل سیکرٹری لیبر ونگ سٹی شان پرویز چیدہ صاحب سینیئر قیادت کا استقبال کرتے ہوئے✌🏼

Address

Rawalpindi

Telephone

+923335116016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Labour wing rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Labour wing rwp:

Share

Category