Insaf Youth Wing North Punjab

Insaf Youth Wing North Punjab This is an Official Page of Insaf Youthwing North Punjab Insaf Youthwing North Punjab

Ideology

Strength

Faith

‏وزیراعظم پاکستانComing Soon!!!
06/04/2023

‏وزیراعظم پاکستان

Coming Soon!!!

‏قوم الیکشن کی بھرپور تیاری کرے‏عمران خان‏⁧‫ ‬⁩
06/04/2023

‏قوم الیکشن کی بھرپور تیاری کرے
‏عمران خان
‏⁧‫ ‬⁩

قوم میری کال کا انتظار کرے، اگر اس حکومت نے آئین شکنی اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انحراف کیا تو پوری قوم سڑکوں پر نکلے گی...
05/04/2023

قوم میری کال کا انتظار کرے، اگر اس حکومت نے آئین شکنی اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انحراف کیا تو پوری قوم سڑکوں پر نکلے گی۔ عمران خان ‎

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات ہونگے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔
04/04/2023

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات ہونگے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔

انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ریجن نے صدر موسیٰ راجہ اور سیکریٹری جنرل نوید افتخار چودھری کی ہدایت پر اظہر مشوانی کی جبری گ...
01/04/2023

انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ریجن نے صدر موسیٰ راجہ اور سیکریٹری جنرل نوید افتخار چودھری کی ہدایت پر اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی پر مختلف اضلاع میں بھرپور احتجاج کیا۔

 #راولپنڈی صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ...
31/03/2023

#راولپنڈی
صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کی قیادت جس میں ضلعی صدر صباح قریشی، صدر میٹروپولیٹن راجہ وقاص اور سیکریٹری جنرل علی بلتی نے کمرشل مارکیٹ میں فوکل پرسن سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو اغوا کیے جانے پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاج سے صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ریجن موسیٰ راجہ نے خصوصی خطاب کیا۔
احتجاج میں شمالی پنجاب کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ احتجاج میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے کثیر تعداد موجود تھی ۔

 #میانوالی صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر ضلعی صدر ملک ع...
31/03/2023

#میانوالی
صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر ضلعی صدر ملک عمیر سکندر کی زیر قیادت انصاف یوتھ ونگ میانوالی کے نوجوانوں نے فوکل پرسن سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو اغوا کیے جانے پر احتجاج کیا ۔ جس میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 #بھکر صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر ضلعی صدر بھکر  ملک...
31/03/2023

#بھکر
صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسیٰ حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر ضلعی صدر بھکر ملک فرحان جوڑا کی زیر قیادت انصاف یوتھ ونگ بھکر کے نوجوانوں نے بھکر پریس کلب کے باہر فوکل پرسن سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو اغوا کیے جانے پر احتجاج کیا ۔ جس میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 #سرگودھا صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسی حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر نائب صدر شمالی پ...
31/03/2023

#سرگودھا
صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب موسی حبیب راجہ اور جنرل سیکرٹری نوید افتخار چوہدری کی ہدایت پر نائب صدر شمالی پنجاب انصاف یوتھ ونگ راجہ عبدالوہاب ، ضلعی صدر رانا تیمور اور صدر سرگودھا میٹروپولیٹن شعیب گوندل کی زیر قیادت انصاف یوتھ ونگ سرگودھا کے نوجوانوں نے سرگودھا پریس کلب کے باہر فوکل پرسن سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو اغوا کیے جانے پر احتجاج کیا ۔ جس میں یوتھ ونگ نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی کیخلاف 31 مارچ بروز جمعہ 3 دن بجے...
30/03/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی کیخلاف 31 مارچ بروز جمعہ 3 دن بجے ملک گیر احتجاج ہوگا۔

‎ ‎

انصاف یوتھ ونگ  شمالی پنجاب کی قیادت صدر موسیٰ راجہ اور سیکریٹری جنرل نوید افتخار چودھری کی ہدایت پر کل بعد نماز جمعہ 3 ...
30/03/2023

انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی قیادت صدر موسیٰ راجہ اور سیکریٹری جنرل نوید افتخار چودھری کی ہدایت پر کل بعد نماز جمعہ 3 بجے شمالی پنجاب کے مختلف اضلاع راولپنڈی، سرگودھا، اٹک، بھکر اور خوشاب سمیت مختلف علاقوں میں چیئرمین عمران خان کے فوکل اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔
‎ ‎

Address

Saddar
Rawalpindi
44000

Telephone

+923215200058

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing North Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Political Organizations in Rawalpindi

Show All