Front National - Pakistan

Front National - Pakistan Established in Dec 2014. Front National is a political party working as an institution on democratic organizational structure in entire Pakistan, Gilgit & AJK.

Front National : 03030888022, 03238510112
FN Lahore: 0313 3673140
FN Okara: 03017390489
FN Sargodha: 0303 3333590
FN Gilgit Baltistan: 0300 5294710
FN Azad Jammu Kashmir: 0304 0051918
FN Khyber Pakhtunkhwa: 0341 5000065

13/09/2026

ہماری سیاسی جماعت فرنٹ نیشنل پاکستان محض ایک سیاسی پلیٹ فارم نہیں بلکہ ایک منظم ادارے کی طرح کام کرتی ہے۔ ہمارا مقصد ایسی باصلاحیت اور اہل قیادت کو تیار کرنا ہے جو وقت آنے پر اپنی صلاحیت، دیانت اور اہلیت کی بنیاد پر اہم ذمہ داریاں سنبھال سکے۔

08/09/2026

اگر پاکستان کے چھوٹے شہروں میں بنیادی ڈھانچے، صنعت، تعلیم اور صحت پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے تو ترقی کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلایا جا سکتا ہے۔

08/09/2026

پاکستان میں شہری ترقی یکساں طور پر نہیں ہوئی بلکہ زیادہ تر ترقی چند بڑے شہروں تک محدود رہی ہے۔
اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ فیصلہ سازی، سرمایہ کاری اور وسائل کا بڑا حصہ بڑے شہری مراکز میں مرکوز رہا۔ مضبوط اور بااختیار بلدیاتی نظام کی کمی نے بھی چھوٹے اور درمیانے درجے کے شہروں کی منصوبہ بندی اور ترقی کو متاثر کیا ہے۔

21/08/2026

ملک میں پیسے کی قدر بڑھانے کے لئے
حکومت کا مہنگائی کم کرنا انتہائی ضروری ہے۔ غیر ضروری خرچ اور بجٹ خسارہ قابو میں ہو، تاکہ معیشت میں ضرورت سے زیادہ نئی رقم نہ آئے۔ سڑکوں اور بازاروں کی خوبصورتی اس وقت کی ترجیح نہیں ہے۔

10/08/2026

جب چیزوں کی قیمتیں ایک مرتبہ بڑھ جائیں تو وہ واپس نہیں آتیں۔ عوام کی تنخواہیں تو اتنی ہی ہیں۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہی واحد حل ہے۔

10/08/2026

صرف نوٹوں کی تعداد یا شرحِ سود بڑھانے سے کرنسی کی قدر کا مستقل حل نہیں نکلتا۔ اصل مقصد یہ ہونا چاہیے کہ ملک کی پیداواری صلاحیت بڑھے، درآمدات کا دباؤ کم ہو اور برآمدات و سرمایہ کاری میں اضافہ ہو۔

10/08/2026

جب تک پاکستانی روپے کی قدر نہیں بڑھے گی عوام کی زندگی میں بہتری نہیں آئے گی۔

Address

539, Gold & Gold Plaza 1st Floor, Westridge
Rawalpindi

Telephone

+923040051918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Front National - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Front National - Pakistan:

Shortcuts

Share