Javed Butt

Call Directions Contact the organization

Javed Butt OFFICIAL FACEBOOK PAGE ®
Ex-Minister For Transport (AJK)
Ex-MEMBER LEGISLATIVE ASSEMBLY LA43-VALLEY4 RAWALPINDI

MLA Refugees
Member Parliamentarian For Refugees

24/09/2026
24/09/2026

مظفرآباد(پی آئی ڈی)23ستمبر2024
حکومت آزادکشمیر نے 13 مئی 2024 کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو سرکاری جاب اپائنٹمنٹ لیٹر ان کے گھر پہنچا دیے۔ حکومت آزادکشمیر کے وزراء پیر محمد مظہر سعید شاہ، دیوان علی خان چغتائی، عبدالماجد خان اور جاوید بٹ نے مظفرآباد میں جاں بحق ہونے والے افراد کے گھر جا کر سرکاری ملازمت کے نوٹیفیکشنز دیے۔

24/09/2026
اگر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لوگوں کے شناختی کارڈ اور موبائل سم میں آسکتے ہیں تو پٹرول ریلیف کے پیسے لوگوں کے ...
24/09/2026

اگر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لوگوں کے شناختی کارڈ اور موبائل سم میں آسکتے ہیں تو پٹرول ریلیف کے پیسے لوگوں کے موبائلز اور شناختی کارڈز پر کیوں نہیں سکتے۔لوگوں کو آٹا چینی روٹی بجلی گیس پانی اور صحت کے معاملے میں ذلیل کرنے کے بعد،حکومت نے پٹرول پمپس پر عوام کو زلیل کرنا شروع کردیا ہے۔سابق وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ

#جاویدبٹ

فیول ریلیف سکیم ایک فراڈ ہے۔جس نے خود کو فیول ریلف سکیم میں رجسٹرڈ نہیں بھی کروایا،اسکا نام بھی پہلے سے سکیم استعمال کرن...
24/09/2026

فیول ریلیف سکیم ایک فراڈ ہے۔

جس نے خود کو فیول ریلف سکیم میں رجسٹرڈ نہیں بھی کروایا،اسکا نام بھی پہلے سے سکیم استعمال کرنے والوں میں رجسٹرڈ ہے۔

لوگوں کا زاتی رکارڈ استعمال کرکے اربوں کھربوں کی لوٹ مار ہو رہی ہے۔

اگر لوگوں کو سہولت دینی تھی تو لوگوں کے شناختی کارڈز پر ریلیف کے پیسے منتقل کر دیتے.

عوام کو آٹے،چینی،گھی، پانی، ہسپتالوں اور سرکاری دفتروں کی لائینوں کے بعد پٹرول پمپوں کی لائینوں پر لگا کر ذلیل کیا جا رہا ہے۔جاوید بٹ

#جاویدبٹ

بڑی خبر۔سابق وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ نے الیکشن میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں کے خلاف الیکشن ٹربیونل آزاد جموں  ک...
23/09/2026

بڑی خبر۔

سابق وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ نے الیکشن میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں کے خلاف الیکشن ٹربیونل آزاد جموں کشمیر سے رجوع کرلیا۔

تمام فریقین کو مورخہ 07 اکتوبر 2026 کو اپنا جواب جمع کروانے کے لیے الیکشن ٹریبونل کی طرف سے نوٹسز جاری۔

سابق وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کا اس حوالے سے جلد میڈیا کو بھی آگاہ کرنے اور تمام حقائق منظر عام پر لانے کا اعلان۔

ترجمان جاوید بٹ

#جاویدبٹ #ایڈمن

23/09/2026

کفر کا نظام چل سکتا ہے۔
ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔

Address

Dubai

Telephone

+923215117726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Javed Butt:

Shortcuts

Share