N0 India N0 Pakistan Free Kashmir

N0 India N0 Pakistan Free Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N0 India N0 Pakistan Free Kashmir, Political organisation, Rawalpindi.

ہم پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں پی_ایس_ایف کی جانب این_ایس_ایف کا جھنڈا نذر_آتش کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. ا...
18/03/2018

ہم پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں پی_ایس_ایف کی جانب این_ایس_ایف کا جھنڈا نذر_آتش کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. اس کے پس پردہ جو بھی محرکات ہوں یہ عمل انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل برداشت ہے پرچم کسی بھی تنظیم یا جماعت کی حرمت اور پہچان ہوا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جموں کشمیر این ایس ایف کےپرچم کی بے حرمتی کرنے والوں نے اپنی گھٹیا سیاسی تربیت ،تعصب ذہنی و اخلاقی پسماندگی کا ثبوت تو دیا ہی ساتھ ہی ساتھ یہ پغام بھی دیا کے وہ اس سرخ پھریرے سے کس قدر خوفزدہ ہیں
سامراج پہ لرزہ طاری ہے
جنگ ہماری جاری ہے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923179672451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N0 India N0 Pakistan Free Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share