JamilAkhtarQureshi

JamilAkhtarQureshi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JamilAkhtarQureshi, Rawalpindi.

10/04/2024

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک

بی بی آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 شہید بینظیرآباد سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب
30/03/2024

بی بی آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 شہید بینظیرآباد سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب

❤️‍🔥🧿🌺Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
14/03/2024

❤️‍🔥🧿🌺
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤










کہوٹہ این اے 51۔ سابقہ ناظم جمیل اختر قریشی کی قیادت میں جلسہ گاہ آمد، سابقہ ایم پی اے شفقت حسین عباسی نے استقبال کیا سا...
31/01/2024

کہوٹہ این اے 51۔

سابقہ ناظم جمیل اختر قریشی کی قیادت میں جلسہ گاہ آمد، سابقہ ایم پی اے شفقت حسین عباسی نے استقبال کیا سابقہ ناظم پیر زادہ نٔیر مسعود، صوبیدار محمد حفیظ، نجیب بھٹی، ملک اعجاز ، فیاض یعقوب راجپوت، خالد بھٹی، مرتضیٰ قریشی، پروفیسر شفیق، عامر عباسی، عثمان ستی، معین قریشی اور راشد قریشی بھی ہمراہ۔

نفرت،تقسیم اور تشدد کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کرنے۔چلو چلو لیاقت باغ چلوچیٔرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی خطاب 28 ج...
27/01/2024

نفرت،تقسیم اور تشدد کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کرنے۔
چلو چلو لیاقت باغ چلو
چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی خطاب
28 جنوری دن 1 بجے

سابقہ وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی دعوت پر پی پی 18 کے امیدواران جمیل اختر قریشی ، راجہ شاہد پپو ،...
09/01/2024

سابقہ وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی دعوت پر پی پی 18 کے امیدواران جمیل اختر قریشی ، راجہ شاہد پپو ، بنارس چوہدری اور سید شہباز شاہ کی سپیکر چیمبر میں اہم ملاقات کی گئی جس میں پی پی 18 کے امیدوار پر مشاورت کی گئی

ان لللہ وانا علیہ راجعون۔سترہ میل والے لعل حسین کے بیٹے اور طارق حسین قریشی ۔خالد حسین قریشی کے بھاٸی  صوبیدار عابد حسین...
07/01/2024

ان لللہ وانا علیہ راجعون۔سترہ میل والے لعل حسین کے بیٹے اور طارق حسین قریشی ۔خالد حسین قریشی کے بھاٸی صوبیدار عابد حسین قریشی قضاٸے الہی سے وفات پاگۓ ہیں مرحوم پاکستان آرمی میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ان کی نمازِ جنازہ جھنگ سیداں ہاکی گراؤنڈ میں ادا کی گئی

پی پی 18 کے حوالے سے اہم ملاقات.. جس میں این اے 57 کے امیدوار برائے قومی اسمبلی مختار عباس، پی پی 18 کے امیدواران جس میں...
06/01/2024

پی پی 18 کے حوالے سے اہم ملاقات..
جس میں این اے 57 کے امیدوار برائے قومی اسمبلی مختار عباس، پی پی 18 کے امیدواران جس میں جمیل اختر قریشی، راجہ شاہد پپو، بنارس چوہدری اور سید شہباز شاہ نے شرکت کی اور پی پی 18 کے لیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق...

یو سی 31 ناصر شاہین ایڈوکیٹ صاحبہ کے زیر اہتمام بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے, سابقہ مشیر وزیراعظم  میاں خرم رسو...
05/01/2024

یو سی 31 ناصر شاہین ایڈوکیٹ صاحبہ کے زیر اہتمام بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے, سابقہ مشیر وزیراعظم میاں خرم رسول، نائب صدر پنجاب رانا رفاقت علی خان اور بنارس چودری ممبر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب بھی ہمراہ

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جمیل اختر قریشی پی پی 18

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 18 جمیل اختر قریشی کی سابقہ وزیر اعظم و سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات،
02/01/2024

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 18 جمیل اختر قریشی کی سابقہ وزیر اعظم و سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات،

چکلالہ کینٹ 1 اور یوسی 31 عوامی رابطہ مہم میں منظور قریشی، نعیم قادری ،نصیر راجپوت اور ابرار قریشی کے ہمراہ
01/01/2024

چکلالہ کینٹ 1
اور
یوسی 31
عوامی رابطہ مہم میں منظور قریشی، نعیم قادری ،نصیر راجپوت اور ابرار قریشی کے ہمراہ

یوسی 31 مشتاق احمد قریشی کے گھر میٹنگ میں حافظ صغیر احمد ،واجد مہیال، شیراز قریشی، نعیم قادری،منظور قریشی، افتحار قریشی ...
31/12/2023

یوسی 31
مشتاق احمد قریشی کے گھر میٹنگ میں حافظ صغیر احمد ،واجد مہیال، شیراز قریشی، نعیم قادری،منظور قریشی، افتحار قریشی اور مٹھو قریشی نے مکمل حمایت کا اعلان کیا
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 🇱🇾18

عامر فدا پرچہامیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 🇱🇾 16جمیل اختر قریشیامیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی🇱🇾 18
30/12/2023

عامر فدا پرچہ
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 🇱🇾 16

جمیل اختر قریشی
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی🇱🇾 18

30/12/2023

یو سی 31 گلاس فیکٹری،

غریب ہوٹل والے حاجی آزاد قریشی صاحب، ٹھیکیدار پرویز قریشی صاحب، حاجی رزاق قریشی صاحب کی ہمشیراہ اور الطاف کیبل والا، تاج قریشی، آفطاب قریشی، خرم قریشی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں جمیل اختر قریشی (امیدوار پی پی 18), بنارس چوہدری، حافظ صغیر صاحب،نذیر قریشی، منظور قریشی،حاجی اسحاق، منیر قریشی، حاجی شیراز، ملک مبین، قدیر قریشی، اسد قریشی، معین الدین قریشی، عمر قریشی، عرفان قریشی اور علاقہ کی قصیر تعدات نے شرکت کی۔

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 🇱🇾 18
30/12/2023

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 🇱🇾 18

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 18
30/12/2023

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 18

28/12/2023

شکرالحمدللہ سکروٹنی میں کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے

22/12/2023
راولپنڈی حلقہ پی پی 18 سے جمیل اختر قريشی نےاور مياں خرم رسول NA56 نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیۓ۔ سابق ايم ڈی بيت المال...
22/12/2023

راولپنڈی حلقہ پی پی 18 سے جمیل اختر قريشی نےاور مياں خرم رسول NA56 نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیۓ۔ سابق ايم ڈی بيت المال عامر فدا پراچہ امیدوار PP16، نائب صدر پنجاب رانا رفاقت، سٹی صدر راجہ کامران حسين، سابق ڈپٹی مئير راجہ الطاف،ناصر مير، حافظ صغيراحمد، آصف اکبر، منظور قريشی، واجد قريشی، خرم قريشی، راجہ علی منہاس، نواز کوہستانی, معین قریشی (پی ایس ایف) سمیت پی پی 18 سے کثیر تعداد ان کے ہمراہ تھی ..

Address

Rawalpindi

Telephone

+3225184041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamilAkhtarQureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JamilAkhtarQureshi:

Share

Nearby government services


Other Rawalpindi government services

Show All