10/09/2026
بزم قرآن کا ہر قاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بنے گا لکھاری
دو روزہ تربیتی ورکشاپ برائے نوجوان لکھاری
تحریر سے تخلیق تک
لکھنے کا شوق ہے؟ تو آئیے۔۔۔ اپنے شوق کو ہنر بنائیں۔
بزمِ قرآن صوبہ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام نوجوان اہلِ قلم کی تحریری و تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے دو روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ورکشاپ میں سیکھیں:
❖ مضمون اور کہانی نویسی کے اصول
❖ تحریری اصلاح اور تخلیقی بصیرتی
❖ مؤثر اور پُرکشش تحریر لکھنے کا فن
❖ بہترین عنوان اور اسلوبِ بیان کا انتخاب
❖ تخلیقی سوچ اور عملی مشق
۔
شرکت کے لیے ضروری ہے:
❖ مجلہ بزمِ قرآن کا مستقل قاری ہوں۔
❖ لکھنے کا شوق رکھتے ہوں۔
❖ اپنی تحریر کو بہتر بنانے کا جذبہ رکھتے ہوں۔
برائے رابطہ:
فضل حنان اصلاحی
مدیر مجلہ بزمِ قرآن پشاور
0304-1373408
۔
#قلم