24/03/2024
نئے بھرتی ہونے والے امیدواروں نے STS کی جانب سے 1500 روپے فی امیدوار چالان فیس جمع کروانے پر سوالات اٹھا دئے
ایک محتاط اندازے کے مطابق سندھ پولیس کی 12000 بھرتی کے لئے 40,000 کے قریب امیدوار فیس جمع کروائیں گے جو تقریبا 1500 تقریبا 60 کروڑ روپے بنتے ہیںx40000
60 کروڑ کی رقم حاصل کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں سے تحریری امتحان انٹرویو لیب ٹیسٹوں کی فیس الگ سے وصول کی جائے گی
مجموعی طور پر اندازہ نئے بھرتی ہونے والوں کی جیب پر 2 سے ڈھائی ارب روپے کا ڈاکہ STS کی جانب سے مارا جائے گا
ایک طرف مہنگائی ہے تو دوسری جانب ہے روزگاری بھرتی کے خواہشمند بے روزگار جوانوں نے آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ بھرتی کے ہر ایونٹ کی فیس 200 سے 300 روپے رکھی جائے تاکہ امیدوار آسانی سے نئی بھرتی کے عمل میں شامل ہو سکیں