16/09/2026
تحریک انصاف راولپنڈی کے بزرگ کارکن اعجاز ستی پولیس چھاپے کے دوران پولیس کی حراست میں دل کا دورا پڑنے سے وفات پا گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بُلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبرجمیل عطافرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ