Awami Muslim League Taxila

Awami Muslim League Taxila A fan page of Awami Muslim League Chief Sheikh Rasheed Ahmed

‏وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزارت داخلہ کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ... 📑
14/12/2021

‏وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزارت داخلہ کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ... 📑

‏راولپنڈی:           جشنِ عید میلاد النبی کے حوالے سے لال حویلی کو برقی قُمقموں سے سجا دیا گیا۔‎   #عیدمیلادالنبی
16/10/2021

‏راولپنڈی:
جشنِ عید میلاد النبی کے حوالے سے لال حویلی کو برقی قُمقموں سے سجا دیا گیا۔
‎ #عیدمیلادالنبی

(‏اسلام آباد) چائنہ کے سفیر نونگ رونگ اور  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سگار پیتے ہوئے۔
22/08/2021

(‏اسلام آباد) چائنہ کے سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سگار پیتے ہوئے۔

عیدالضحٰی مبارک!
21/07/2021

عیدالضحٰی مبارک!

‏تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰
13/05/2021

‏تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدکی نیلسن منڈیلا کیساتھ یادگارتصویر
01/03/2021

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدکی نیلسن منڈیلا کیساتھ یادگارتصویر

‏دعوت نامہ!وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل بروز جمعہ 5 فروری، لال حویلی سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کرینگے۔لال حویلی ر...
04/02/2021

‏دعوت نامہ!

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل بروز جمعہ 5 فروری، لال حویلی سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کرینگے۔
لال حویلی راولپنڈی سے دن دو بجے (2PM) خطاب کرینگے۔

صدرپاکستان جناب عارف علوی سےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کی ملاقات۔
12/12/2020

صدرپاکستان جناب عارف علوی سےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کی ملاقات۔

وفاقی وزیرداخلہفرزندپاکستانشیخ رشیداحمد
11/12/2020

وفاقی وزیرداخلہ
فرزندپاکستان
شیخ رشیداحمد

Mawlid Un Nabi ﷺعیدمیلادالنبیﷺ مبارک!
30/10/2020

Mawlid Un Nabi ﷺ
عیدمیلادالنبیﷺ مبارک!

‏وزیراعظم ہاؤس اسلام آبادوزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعظم عمران خان کو اپنی کتاب “لال حویلی سے اقوامِ متحدہ تک” پیش کر...
13/10/2020

‏وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعظم عمران خان کو اپنی کتاب “لال حویلی سے اقوامِ متحدہ تک” پیش کرتے ہوئے۔

21/08/2020

‏ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Muslim League Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share