Mandhole

Mandhole 'Mandhole' a beautiful village of Azad Jammu and Kashmir, near Poonch river Mandhole' a beautiful village of Azad Jammu and Kashmir, near Poonch river

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون بل بازار سے سردار محمد جہانداد صاحب وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعل...
30/01/2026

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
بل بازار سے سردار محمد جہانداد صاحب وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ چیئرمین صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب ...
21/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ چیئرمین صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

سردار افضال (افتخار پاشا ) بھائی کا چھوٹا بھائی  جو سعودی عرب سے 16 ستمبر کو اپنے آبائی گاؤں منڈہول آیا تھا کچھ دن گھر گ...
17/11/2025

سردار افضال (افتخار پاشا ) بھائی کا چھوٹا بھائی
جو سعودی عرب سے 16 ستمبر کو اپنے آبائی گاؤں منڈہول آیا تھا کچھ دن گھر گزارنے کے بعد 16 اکتوبر کو کوٹلی اپنے ماموں کے ہاں فاتحہ خوانی کیلئے گھر سے نکلا پھر اس دن سے آج تک اسکا کوئی پتا یا علم نہیں
برائے مہربانی تمام بھائی اور دوست احباب ہمارے عزیز کیلئے سوشل میڈیا پہ زیادہ سے زیادہ پوسٹیں کریں تاکہ افضال کی خیر کا پتا چل سکے اسکی گمشدگی کیوجہ سے بھائی کی پوری فیملی سخت پریشانی سے دوچار ہے
جزاک اللہ خیر
Friends Cricket Club Mandhole Government boys Higher Secondary School Mandhole Poonch

انوار کرکٹ کلب درہ شیر خان کو منڈھول کا میگا ایونٹ اپنے نام کرنے پہ مبارکباد ۔Government boys Higher Secondary School Ma...
11/11/2025

انوار کرکٹ کلب درہ شیر خان کو منڈھول کا میگا ایونٹ اپنے نام کرنے پہ مبارکباد ۔
Government boys Higher Secondary School Mandhole Poonch Muhammdan Science College Hajira Poonch

23/09/2025

عوام کا جم غفیر 🥰

بل بازار منڈہول آج منڈ ہول بل  کے سب سے عمر رسیده ۔۔دراز قد ۔ہمارے علاقے کی طاقت ور شخصیت  چاچا سردار اسماعیل ہم میں نہی...
16/07/2025

بل بازار منڈہول
آج منڈ ہول بل کے سب سے عمر رسیده ۔۔دراز قد ۔ہمارے علاقے کی طاقت ور شخصیت چاچا سردار اسماعیل ہم میں نہیں رہے مرحوم نیک سیرت همدرداور انسان دوست تھے ۔مرحوم سردار ر صوبیدار صدیق اور سردار الیاس کے والد تھے ۔۔اللّه غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر دے امین ۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین
27/06/2025

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین

Address

Mandhole,P-O Khas Teh Hajeera Distt Poonch
Rawalpindi
12180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandhole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mandhole:

Share