Pti Traders Wing Pakistan

Call Directions Contact the organization

Pti Traders Wing Pakistan کاروباری افراد جوکہ پاکستان تحریک انصاف کے نظریہ کیساتھ ہیں اس پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ
پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کے سینیئر نائب صدر اور سابق نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ اعجاز ستی کی گرفتاری اور دور...
16/09/2026

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کے سینیئر نائب صدر اور سابق نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ اعجاز ستی کی گرفتاری اور دوران حراست دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہونے کے واقع کی مذمت کرتے ہیں اللہ ان ظالم و جابر حکمرانوں کو کیفرکردار تک پہنچائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)

14/09/2026
جنرل سیکرٹری ٹی آئی ٹریڈرز ونگ ضلع راولپنڈی راجہ سجاد عزت خان اور رحمت شاہ کو رہائی کی مبارکباد دینے مرکزی رہنما ٹریڈرز ...
29/08/2026

جنرل سیکرٹری ٹی آئی ٹریڈرز ونگ ضلع راولپنڈی راجہ سجاد عزت خان اور رحمت شاہ کو رہائی کی مبارکباد دینے مرکزی رہنما ٹریڈرز ونگ راجہ سکندر محمود ،یوتھ رہنما راجہ شہباز ضلعی صدر افتخار شاہ و دیگر نے ملاقات کی اور پارٹی نظرئیے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے اور ے گناہ جیل کی تکلیفیں برداشت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

23/08/2026

مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ راجہ قیصر کیانی ضلع راولپنڈی اور راولپنڈی سٹی کی تنظیم سے خطاب کرتے ہوئے اس موقع پر ترجمان پی ٹی آئی پنجاب ملک عمران ایڈووکیٹ مرکزی رہنما راجہ سکندر محمود،میاں اویس قیصر،شیخ ظفر عباس،راجہ یعقوب،راجہ اکمل و دیگر قائدین نے بھی شرکت کی

مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کیجانب سے ضلعی صدر ٹریڈرز ونگ افتخار شاہ کو مبارکباد
22/08/2026

مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کیجانب سے ضلعی صدر ٹریڈرز ونگ افتخار شاہ کو مبارکباد

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923005309703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Traders Wing Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Traders Wing Pakistan:

Shortcuts

Share