10/07/2026
اسیـرِ ناموسِ رســالت ﷺ، اسیـرِ فلسـطیـن، حافـظ شاہد رضـوی (09) ماہ (268 دن) کی ناحق قید کے بعد گــــزشتہ روز رہائی پا کر لاہــور سے اپنے آبائی گاؤں پہنچے، جہاں اہلِ علاقہ، عقیدت مندوں اور کارکنان نے ان کا پُرجوش اور شانـدار استقبال کیا۔❤️🔥
اللہ تعالیٰ حافظ شاہد رضـوی کو دینِ حق پر مزید استقامت، عزت اور خیر و عافیت عطا فرمائے، اور ہمیں بھی ہر حال میں حق و صداقت اور ناموسِ رســالت ﷺ کے تحفظ کے لیئے ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲📿
Taxila Waly