NCS DG Khan Page

NCS DG Khan Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NCS DG Khan Page, Government Official, Rawalpindi.

09/08/2026
ملکی جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ— پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون، اسٹریٹجک رابطہ کاری اور علاقائی استحکام کے...
08/08/2026

ملکی جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ— پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون، اسٹریٹجک رابطہ کاری اور علاقائی استحکام کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ شراکت داری دفاعی تعاون، باہمی سلامتی، اسٹریٹجک رابطوں اور مشترکہ مفادات کے لیے ایک مضبوط بنیاد کی نمائندگی کرتی ہے۔
ایک مقصد، ایک عزم، ایک مستقبل — پاکستان • ترکیہ • سعودی عرب 🇵🇰 🇹🇷 🇸🇦

📢 این سی ایس ڈی جی خان کی بڑی کارروائی!​کینٹونمنٹ/ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن (NCS) ڈی جی خان نے منشیات فروشوں کے خلاف...
03/08/2026

📢 این سی ایس ڈی جی خان کی بڑی کارروائی!
​کینٹونمنٹ/ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن (NCS) ڈی جی خان نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
​🚫 منشیات سے انکار — زندگی سے پیار!
​آئیے مل کر اپنے شہر اور صوبے کو منشیات سے پاک بنائیں۔
​📞 ہیلمپ لائن: 1012
​💬 واٹس ایپ نمبر: 03300495423

منشیات کے خلاف جنگ میں NCS ڈیرہ غازی خان کا ساتھ دیں! 🇵🇰​اپنے اردگرد منشیات بیچنے یا سپلائی کرنے والوں کی اطلاع فوراً نی...
21/06/2026

منشیات کے خلاف جنگ میں NCS ڈیرہ غازی خان کا ساتھ دیں! 🇵🇰
​اپنے اردگرد منشیات بیچنے یا سپلائی کرنے والوں کی اطلاع فوراً نیچے دیے گئے نمبرز پر دیں۔
​🔒 نوٹ: اطلاع دینے والے کا نام اور پہچان بالکل رازدارانہ رکھی جائے گی۔
​📞 رابطہ نمبرز:
​ہیلپ لائن: 1012
​سیکریٹ واٹس ایپ: 03300495426

19/06/2026

منشیات ایک خطرناک لعنت ہے جو ہماری نوجوان نسل اور معاشرے کو تباہ کر رہی ہے۔ اگر آپ اپنے علاقے میں منشیات فروشی یا منشیات کے استعمال کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات رکھتے ہیں تو فوراً اطلاع دیں۔

آپ کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی اور آپ کی فراہم کردہ معلومات کو راز داری کے ساتھ استعمال کیا جائے گا۔

ہیلپ لائن: 1012واٹس ایپ: 03300495426

منشیات سے پاک معاشرہ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

12/06/2026

🚨 منشیات کے خلاف آواز اٹھائیں 🚨
اگر آپ کو کہیں بھی منشیات کی خرید و فروخت، سمگلنگ یا استعمال کی اطلاع ہو تو فوراً ہمیں آگاہ کریں۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
📱 موبائل: 03300495426
آپ کی اطلاع اور شناخت مکمل راز میں رکھی جائے گی۔
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF)
منشیات سے پاک پنجاب، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) نے ریٹائرڈ پاک آرمی اہلکاروں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اہل امیدوار مقررہ تاریخ...
09/06/2026

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) نے ریٹائرڈ پاک آرمی اہلکاروں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اہل امیدوار مقررہ تاریخ پر جسمانی ٹیسٹ (PET) اور انٹرویو میں شرکت کریں۔ منشیات کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے اور پنجاب کو منشیات سے پاک بنانے کے قومی مشن کا حصہ بننے کا بہترین موقع۔
📅 جسمانی ٹیسٹ (PET): 15 جون 2026
📅 انٹرویوز: 16 تا 18 جون 2026
📍 مقام: فورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کینٹ
اہلیت: ریٹائرڈ پاک آرمی کے مختلف رینکس کے اہلکار اشتہار میں درج شرائط کے مطابق درخواست دے سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0333-7740033
0333-7740099
042-99205072
Punjab Counter Narcotics Force
"منشیات سے پاک پنجاب، محفوظ مستقبل

06/06/2026

🚨 منشیات کے خلاف آواز اٹھائیں 🚨
اگر آپ کو کہیں بھی منشیات کی خرید و فروخت، سمگلنگ یا استعمال کی اطلاع ہو تو فوراً ہمیں آگاہ کریں۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
📱 موبائل: 0330-0495426
آپ کی اطلاع اور شناخت مکمل راز میں رکھی جائے گی۔
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF)
منشیات سے پاک پنجاب، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

Address

Rawalpindi
47809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NCS DG Khan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share