29/10/2024
#عوامی ایجنڈا کے تحت۔۔۔۔۔۔۔۔2024
تحصیل رزڑ شہر میں صفائی مہم ====================================
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن رزڑ بمورخہ.29/10/2024 کو ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان صاحب اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن رزڑ چیئرمین جناب غلام حقانی صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر جناب حذیفه ظهیرصاحب کی ہدایت پر سنیٹری انسپکٹر/سنیٹری سپروائزر کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن/ رزڑ کے سینیٹیشن سٹاف نزد سید خسین کباب کالوخان مین راستے سے کچرااٹھارہے ہیں.
تاکہ شھریوں کو اچھی ماحول میسرہو۔