Hadi writes

Hadi writes hello every one

15/08/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

سچ پوچھیے تو سارا سفر واپسی کا ہے۔۔۔🖤
15/04/2025

سچ پوچھیے تو سارا سفر واپسی کا ہے۔۔۔🖤

‏میں یوں بھی پھول تھا ، آخر مجھے بکھرنا تھا۔♥️
18/03/2025

‏میں یوں بھی پھول تھا ، آخر مجھے بکھرنا تھا۔♥️

26/09/2024

اگر کسی مرد کی آنکھوں سے آنسو نکل آئیں تو سمجھ لیں کہ مصیبت پہاڑ سے بھی بڑی ہے کیونکہ مرد چھوٹی چھوٹی باتوں پر نہیں روتا 😔

غلام قوموں کو اتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی ترقی سمجھے۔~چی گویرا
24/07/2024

غلام قوموں کو اتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی ترقی سمجھے۔
~چی گویرا

16/06/2024

بے زبان اونٹ کی چیخیں عرش بھی رو رہا ہوگا
😭😭😭

• How often I wonder if you are thinking of me at the exact moment I am thinking of you, ❤
18/02/2023

• How often I wonder if you are thinking of me at the exact moment I am thinking of you, ❤

07/02/2023

Prayers for Turkey, Syria and other affected countries where thousands of people have lost their lives due to massive Earth quake

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں.. موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے💔• کارلوس زافون
01/02/2023

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں.. موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے💔
• کارلوس زافون

"تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ ک...
31/01/2023

"تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔"

- خلیل جبران

20/01/2023

برطانیہ میں ایک چرچ فروخت ہورہا تھا۔ قیمت 9 لاکھ 80 ہزار برٹش پاؤنڈ (27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) لگی تھی۔ مسلمانوں بالخصوص ترکوں نے رقم جمع کرکے اسے خرید لیا۔ اب اسے مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ اپنی ملکیت میں لینے کے بعد اہل اسلام پہلی بار صدائے توحید ورسالت بلند کررہے ہیں۔ الحمدللہ ❣️

Address

Okara
Renala Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category