Rescue 1122 Renala Khurd

Rescue 1122 Renala Khurd Saving Lives & Promoting Safety

PLSP training session in VTI Female Renala Khurd
13/04/2025

PLSP training session in VTI Female Renala Khurd

عید مبارک رینالہ خورد۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان عیدالفطر کی خوشیاں بانٹنے ریسکیو 1122 کے دفتر کا وزٹ-رینالہ خورد اسسٹنٹ...
31/03/2025

عید مبارک
رینالہ خورد۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان عیدالفطر کی خوشیاں بانٹنے ریسکیو 1122 کے دفتر کا وزٹ-

رینالہ خورد اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان عیدالفطر کی خوشیاں بانٹنے ریسکیو 1122 کے دفتر کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے عید کے سلسلہ میں ڈیوٹی پر مامور افسران اور اہلکاران کو عید کی مبارک باد دی اور اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کی کیے-
ریسکیو انچارج عارف اقبال کے ساتھ ملکر سر سبز ماحول اور موسمی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے پودا بھی لگایا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر فرائض کی ادائیگی ریسکیو 1122 کی بے مثل عوامی خدمت کا ثبوت ہے-

Address

Renala Khurd

Telephone

+923224245002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Renala Khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share