01/12/2023
میر جعفر خان جمالی کی گوٹھ ریس مرید خان جمالی نور پور گنداخہ میں آ مد استاد صفر خان جمالی اسد جمالی محمد علی جمالی سے ملاقات کی آ نے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی اور استاد صفر خان نے تمام برادری کے ساتھ میر چنگیز خان جمالی کی آ نے والے الیکشن میں حمایت کا اعلان کردیا۔ . 11.28.2023