06/11/2024
جن احباب نے میری زوجہ محترمہ کے جنازہ میں قل شریف میں دسواں میں شرکت کی اور بیرون ملک سے فون پر سوشل میڈیا پر تعزیت کی فاتحہ خوانی کے لیۓ تشریف لاۓ سب کا شکریہ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے اور میری زوجہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ