28/05/2026
صدہ لوئر کرم:-
عنوان : *28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت*
28 مئی 1998 یومِ تکبیر پاکستان ہے۔جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے چاغی میں کامیاب تجربے کر کے ایٹمی طاقت بن کر دفاع ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ یہ دن قومی اتحاد اور خودمختاری کی علامت ہے۔
اس دن کے مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم (عصمت اللہ شنواری) کی نگرانی میں لوئر کرم کے مختلف مقامات پر بینرز، پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔