26/09/2026
ضلع سنٹرل کرم TDp کے ساتھ مزاق شروع کیا ہے جنوری 2026 میں سنٹرل کرم کے لوگوں کو اپنے گھروں سے نکال کر PDMA والوں نے ریجسٹریشن کیا کے ان لوگوں کو جازکیش پر رقم بھیج دیں گے۔لیکن ان میں سے کچھ لوگوں کو پیسے ائے ہیں اور کچھ لوگوں کی پیسے ابھی تک غائب ہیں۔ ابھی دوبارہ اپریشن شروع کیا گیا جس کی وجہ سے سنٹرل کرم سے کے علاقوں سے پھر نقل مکانی شروع ہو گئی ۔کرم کے سیاسی اتحاد نے پر زور مطالبہ کیا کہ متاثرین کو اپنا حق دیا جائے اور کرم کے اعلی حکام برگیڈیر 73 برگیڈ ۔اور کمانڈینٹ کرم ۔کمشنر کوہاٹ DC کرم AC سنٹرل کرم سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں۔کہ ان پر ایکشن لیا جائے۔اور ان لوگوں کا معاوضہ جلد ادا کیا جائے۔اور جن لوگوں نے ابھی شروع کی ان کے لیے بندوبست کیا جائے۔