Haji Abdul Karim Abid 'PMLN Kurram President'

Haji Abdul Karim Abid  'PMLN Kurram President' *President of PMLN Kurram
*President of All kurram political parties

آج مورخہ یکم اپریل سنہ 2024پرپاکستان مسلم لیگ ن کےصوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں میٹنگ ہوئی میٹنگ میں ضلع کرم کے صدر عبد الکر...
02/07/2024

آج مورخہ یکم اپریل سنہ 2024پرپاکستان مسلم لیگ ن کےصوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں میٹنگ ہوئی میٹنگ میں ضلع کرم کے صدر عبد الکریم عابد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ضلع کرم کے مسائیلوں پر خطاب فرما رہا ہے

افسوس افسوس آرمان آرمان دے خوشیئ میدان دے سترگے چاتہ وڑاوومہمیرے پیارے عقلمند کرمیوالوں !ایک وقت تھا کہ کرم کے مشرانوں پ...
22/06/2024

افسوس افسوس آرمان آرمان دے
خوشیئ میدان دے سترگے چاتہ وڑاوومہ

میرے پیارے عقلمند کرمیوالوں !

ایک وقت تھا کہ کرم کے مشرانوں پر دوسرے اضلاع والے فخر کیا کرتے تھے، کہ کرم کے مشران بہت ہی جرگہ باز اور سمجدار مشران ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ھم پر ابھی کیا ہوا ہے ؟ کیا ھم نے آپنے مشرانوں پر سوچا ہے؟ ھمارے صفوں میں جو مشران ہے کہیں یہ ہمارے بیرونی دشمنوں سے ملے تو نہیں ہے ؟ کہیں ان کے اشاروں پر تو ناچ نہیں رہے ؟ تھوڑا سا ناظر آپنے آپ پر ڈالنا ضروری ہے کیونکہ ناظر ڈالنے کے بعد اگر سارے مشران ٹھیک ہوئے تو پھر وہ مشران کہاں ہیں جو اپنے فیصلے گھنٹوں میں کرتے تھے اور ھم ان مشران جو آج ھم میں سے نہیں ہے۔ کیا ھم اس کے اولاد نہیں ہیں؟ اؤ ملکر ہم اس طرح فیصلے کریں, جو دیرپا ثابت ہو ۔ اؤ ھم سب آپس میں بیٹھا کر ایک دیرپا امن قائم کریں اور اپنے بچوں اور اپنے آپ پر رحم کریں۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو حق بات کرنے کے توفیق عطاء فرمائیں۔

صدہ پریس کلب کے سامنے دھرنے کے ساتھ  امن کے حوالے سے بات چیت اور بوشھرہ میں دو نوجوانوں کے شھادت اورکڑم سنٹرکرم کے شھدا ...
19/06/2024

صدہ پریس کلب کے سامنے دھرنے کے ساتھ امن کے حوالے سے بات چیت اور بوشھرہ میں دو نوجوانوں کے شھادت اورکڑم سنٹرکرم کے شھدا اور سرسورنگ کے شھدا کے لئے دعاکی اور ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا مورخہ 19/6/2024 بروز بدھ

آج عیدالفطر کے پھلےدن  ڈپٹی کمشنر جناب جاویداللہ محسود صاحب ضلع کرم  جناب اسسٹنٹ کمشنر لوئرکرم اور   جناب سنٹرل کرم تحصی...
11/04/2024

آج عیدالفطر کے پھلےدن ڈپٹی کمشنر جناب جاویداللہ محسود صاحب ضلع کرم جناب اسسٹنٹ کمشنر لوئرکرم اور جناب سنٹرل کرم تحصیلدارکو عید الفطر کے مبارکباد دیتے وقت چند تصویریں 10/4/2024 بروز بدھ

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم کے صدر ملک عبدالکریم عابد محمد کوثر عابد اور دیگر قومی مشرانوں نے رمضان پیکج غریبوں اور مسکین...
07/04/2024

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم کے صدر ملک عبدالکریم عابد محمد کوثر عابد اور دیگر قومی مشرانوں نے رمضان پیکج غریبوں اور مسکینوں پر چیک کےصورت
میں تقسیم کی اس موقع پر ڈی سی کرم بھی موجود تھا
مورخہ 7/4/2024

ڈپٹی کمشنر کرم پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم کے صدر عبدالکریم عابد نے تلسمیاں بچوں پر انعامات تقسیم کرتے وقت لیاگیا فوٹو ، ...
01/04/2024

ڈپٹی کمشنر کرم پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم کے صدر عبدالکریم عابد نے تلسمیاں بچوں پر انعامات تقسیم کرتے وقت لیاگیا فوٹو ، ھم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو صحتیابی عطاء فرمائیں اور پھٹان عبدالحالق کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا ء فرمائیں 31/3/2024 بروز اتوار

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم صدر ملک عبد الکریم نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چ...
20/03/2024

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم صدر ملک عبد الکریم نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چیک تقسیم کی ہم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں
Date 20.3.2024

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم صدر ملک عبد الکریم نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چ...
19/03/2024

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کرم صدر ملک عبد الکریم نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چیک تقسیم کی ہم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں

آج کرم سیاسی اتحاد عمر  جوگزشتہ دنوں بےدردی سے شھید کردیا تھا ان کے گھر آکر ان کے والد محترم سے تعزیت کی اور ان کو ہرطرح...
19/03/2024

آج کرم سیاسی اتحاد عمر جوگزشتہ دنوں بےدردی سے شھید کردیا تھا ان کے گھر آکر ان کے والد محترم سے تعزیت کی اور ان کو ہرطرح کے تعاون کا یقین دلایا اور اس موقع پر جناب کرنل سہیل صآحب نے بھی تعزیت کی اور قاتلانوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا وعدہ کیا مورخہ 19/4/2024

16/09/2023

پاکستان مسلم لیگ ن چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے ساتھ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے سابقہ ایم این اے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر اور کوآرڈینیٹر کے ساتھ ایک اہم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے استقبال اور مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا میں فعال کردار ادا کرنے کا ٹاسک دے دیا اور آئندہ انتخابات کے بارے میں زور دیا کہ نجوانانوں کے آگے لانے اور اہم ذمداری سونپ دی جائے اور سب سے اہم بات جو ہم نے مریم نواز شریف کو ڈسٹرکٹ کرم دورے کی دعوت دی مریم نواز شریف نے خوشی کے ساتھ قبول کیا پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️‍🩹 پاکستان پائندہ باد ❤️‍🩹

تاریخی لمحہایوان کی اکثریت نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا۔ الحمدللہ ❤️
27/04/2023

تاریخی لمحہ
ایوان کی اکثریت نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا۔ الحمدللہ ❤️

میں اپنے طرف سے اور کارکنان مسلم لیگ ن کرم کیطرف سے کابینہ اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ عیدالفیطر کے بع...
29/03/2023

میں اپنے طرف سے اور کارکنان مسلم لیگ ن کرم کیطرف سے کابینہ اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ عیدالفیطر کے بعد کابینہ میں مذید توسیع مشاورت سے ہوگی یوتھ اور سوشل میڈیا کے کابینے پر بھی مشاورت کیا جائیگا

Address

Sadda

Telephone

+923025964400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Abdul Karim Abid 'PMLN Kurram President' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share