PTM Kurram Voice

PTM Kurram Voice Official support page for PTM from Kurram Agency. We stand for justice, peace, and the rights of Pashtoon

پشتون سرزمین پر موجود وسائل سے ہر بچے کو خبردار کرنا ہوگا اور پہلے اپنے گھر کے بچے کو بیٹھا کر کرے اور انکو بتائے کہ آپک...
12/10/2025

پشتون سرزمین پر موجود وسائل سے ہر بچے کو خبردار کرنا ہوگا اور پہلے اپنے گھر کے بچے کو بیٹھا کر کرے اور انکو بتائے کہ آپکے علاقے میں یہ وسائل موجود ہے اور دنیا یہ وسائل لینا چاہتی ہے اور یہ جنگ اس وسائل کی وجہبسے ہے باقی اللہ کا کوئ غذاب نہی


🛑کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

🛑سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

🛑 اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

🛑 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

🛑مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

🛑 مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

🛑 مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں
سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

🛑 کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

🛑جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

🛑بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑 چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

🛑 بالائی وزیرستان کے پیر غر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

🛑گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

🛑 باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

🛑 عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

🛑شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔

🛑 تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔

🛑 لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔

🛑 ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

25/09/2025

اگر ہم خیبر تیراہ میں ظلم اور جبر کی انتہا پر خاموش ہوئی، تو ہم ایک قوم نہیں، بلکہ بھیڑ بکریاں ہوں گے۔
کیا بچے،بچیاں دہشت گرد تھیں؟؟؟
عاصم منیر اقتدار کے بھوک میں فرعون سے بھی آگے جانا چاہتے ہیں۔

سانحہ تیراہ کے حوالے سے ناپاک میڈیا کا غلیظ پروپیگنڈا نسل پرست اور دھشتگرد میڈیا سن لو!ملک اور دھشت گردوں کی اسلحہ ساز ف...
22/09/2025

سانحہ تیراہ کے حوالے سے ناپاک میڈیا کا غلیظ پروپیگنڈا
نسل پرست اور دھشتگرد میڈیا سن لو!
ملک اور دھشت گردوں کی اسلحہ ساز فیکٹری ایک ہی ہے ۔یہ فیکٹری تیراہ میں نہیں بلکہ ہمارے تاریخی مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب ہے۔ہمارا یہ علاقہ بھی مقبوضہ ہے۔
یہ سارے قبضے اکھٹے ہی ختم ہونگے ۔انشا اللہ
—————————————————————-
د تیراه غمېزې په اړه د ناوړو او غليظو رسنیو تبليغات
نسل‌پرست او ترهګري رسنۍ، واورئ!
د هېواد او ترهګرو د وسلو جوړولو فابریکې سرچینه يوه ده. دغه فابریکه په تیراه کې نه، بلکې زموږ د تاریخي خاورې مارګله د غرو تر څنګ ته نږدې ده. زموږ دا سيمه هم اشغال شوې ده.
دا ټولې قبضې به په يوځای توګه ختمې شي، ان‌شاءالله

22/09/2025

افسوس ناک خبر👇😰
شمالی وزیرستان گاؤں سپلگہ میں پاکستان ڈرون کاپٹر حملہ
ایک خاتون اور ننھی بچی شدید زخمی۔

22/09/2025
22/09/2025

Massacre in Khyber Pakhtunkhwa: At least 30 civilians, including women and children, killed as Pakistani Air Force JF-17 jets bomb Matre Dara village in Tirah Valley

22/09/2025

پنجابی فوج نے آج ایک بار پھر پختون وطن کے وادیٔ تیراہ کے گاؤں شڈلو مترئ، خیبر میں عام پختون آبادی پر بمباری کی ہے، جس میں 2 گھر مکمل تباہ ہوچکے ہیں، اور اب تک 23 پختون بچے اور عورتیں شہید ہوچکے ہیں، جبکہ مزید افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا رہا ہے۔
پنجابیوں کا ظلم و جبر برداشت سے باہر ہو چکا ہے۔
ایک طرف وہ بمباریوں کو اپنی بنائی ہوئی "دہشتگردی" کا بہانہ بنا کر عام پشتونوں کا قتل عام کر رہے ہیں، تو دوسری طرف پختونخوا کے وسائل فوجی طاقت کے ذریعے مفت لوٹے جا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ پختونخوا کے ڈیموں کی بجلی کے مین ہیڈکوارٹر لاہور میں قائم کیے گئے ہیں اور پنجاب اس حد تک نسل پرستی پر اُتر آیا ہے کہ پختونخوا کے عوام کو اچھی قیمت پر گندم تک فروخت نہیں کی جا رہی۔
پنجاب یہ لوٹ مار اور قتل عام اپنے فوجی جرنیلوں کے ذریعے کر رہا ہے۔
دہشتگرد بنانا، تربیت دینا، اسلحہ مہیا کرنا، انہیں استعمال کرنا اور پھر مذاکرات کے ذریعے واپس لانا اور اس سے پولیس اور ایف سی کو ٹارگٹ کرنا تاکہ پشتونوں کے قتل عام، وسائل کی لوٹ مار اور انہیں مزید غلام بنانے کے لیے جواز پیدا ہوتا رہے۔ یہ سب تمہارے جرنیلوں کے منصوبے ہیں۔ یہ نہ تو ان بےچارے مظلوم، بے گناہ پشتون عوام کے منصوبے ہیں اور نہ ہی یہ ان کے بس میں ہیں کہ وہ یہ کام کر سکیں۔
پی ٹی ایم کے ذمہ دار تیراہ روانہ ہو چکے ہیں، ابھی بھی ملبے سے لاشیں نکالی جا رہی ہیں۔ اہل علاقہ سے مشاورت کے بعد پی ٹی ایم ہر قسم کی مزاحمت میں بھرپور ساتھ دے گی۔
ہم تمام پشتونوں سے، خصوصاً طلباء سے، متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کرتے ہیں۔

22/09/2025

وادیٔ تیراہ میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری سے معصوم بچے اور خواتین اپنے ہی گھروں میں شہید کر دیے گئے، زمین خون سے سرخ اور فضائیں چیخوں سے لرز اٹھیں، یہ فلسطین نہیں بلکہ پاکستان ہے 🥲💔

18/09/2025

پاکستاني ډرون الوتکې
په کوز وزیرستان تحصيل برمل کي دا سیند ګل په کور بامونه غورځاولی چي پکي پنځه ماشومان او دوي میرمني سختي ټپي شوي😭

افسوناک واقعہ  گاؤں درہ آدم خیل طورچھپر کانسٹیبل یونس خان ولد یار بادشاہ سکنہ باکل خیل تورچھپرکو نامعلوم افراد نے گھر کے...
18/09/2025

افسوناک واقعہ گاؤں درہ آدم خیل طورچھپر
کانسٹیبل یونس خان ولد یار بادشاہ سکنہ باکل خیل تورچھپر
کو نامعلوم افراد نے گھر کے ساتھ فائرنگ کرکے قتل کردیا
کہا جارہا ہے کہ نامعلوم افراد اس کو اپنے ساتھ لے جارہے تھے مذاحمت پر فائرنگ کردی اور یونس خان کو شہید کردیا
PTM Sherani
PTM Khyber
PTM Germany
PTM Zhagh News
PTM Tehsil Birmal

Demanding peace is the right of every human being, but most of the time the peace negotiators face problems. The friends...
12/09/2025

Demanding peace is the right of every human being, but most of the time the peace negotiators face problems. The friends of Pashtoon Rights Movement are those who have accepted the pain of their nation. Their message is clear: peace, justice and the right to life for all.

Ali Wazir has been in prison for more than a year, just because he raised the voice of the people. Haji Samad Lala, who always talked about peace since months. This is the legal process. And it's stuck at the bottom. Bilal Orakzai, a young colleague of Peshawar, is coming from a long time. You are unaware. He has been found and his family is praying for his safety.

The question is: Is it a sin to raise the voice of peace? If the fate of the right seekers always has problems, then who gives value to the people's desire? The truth is that the demand for justice is always alive. Let's support the hopes of these people and send the voice of peace to every home.










Address

Kurram Agency
Sadda
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM Kurram Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category