Faisal Aulakh Official

Faisal Aulakh Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Aulakh Official, Public Service, Sadiqabad.

Hi,This is Faisal Aulakh from Sadiqabad,Punjab, Pakistan.I created this page just for share my knowledge to all friends about Amazon.I started my career on January 2022.My aim is to make every pakistani successful.Thanks

30/07/2022

گلی میں جمع پانی کو ہم زحمت سمجھتے ہیں مگر کبھی کبھی رحمت بھی بن جاتا ہے چار مرلہ عمارت سے بچہ گرا اور پانی کی وجہ سے بچ گیا

21/07/2022

جمالدین والی پلی کے قریب موبائل شاپ مالک کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر واردات کی کوشش کرنے والا جب قابو آیا عوام نے خاطر مدارت کے بعد پولیس تھانہ سٹی صادق آباد کے حوالے کردیا

20/07/2022

ماچھکہ صادق آباد ۔ پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز موسی کمپنی دریا پر پہنچ گئے کشتی ڈوبنے کے واقع میں لاپتہ افراد کی باڈیوں کو تلاش کیا جائیگا

19/07/2022

صادق آباد انڈر بریج کی چادریں ایک بار پھر ٹوٹ گئیں -

13/07/2022

استاد کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کی جانب سے غزالی پبلک سکول کے پرنسپل کیخلاف مقدمہ کی شدید مذمت کرتے ہیں مقدمہ خارج نہ کیا گیا تو 20 جولائی کو قومی شاہراہ کو بند کردیا جائیگا
آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز پنجاب کا اعلان
پریس کلب صادق آباد میں پریس کانفرنس -

12/07/2022

میرا پیارا شہر صادق آباد

10/07/2022

انڈر پاس صادق آباد پر بارش کا پانی جمع ۔ شہری نے گاڑی اور اپنی جانوں کو خطرہ میں ڈال دیا ریسیکو اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کا مشترکہ آپریشن

09/07/2022

صادق آباد۔ نامعلوم افراد کی چوک شہباز پور بستی ڈرگھڑا میں گھر پر فائرنگ
فائرنگ سے 3 افراد موقع پر جاں بحق 1 شدید زخمی

سردار جتندر سنگھ اولکھ       آئی جی پنجاب انڈیا
05/07/2022

سردار جتندر سنگھ اولکھ
آئی جی پنجاب انڈیا

05/07/2022

کیسے کر لیتے ہیں تعلیم کے نام پر درندگی
حضرت تھانوی صاحب نے تو یہاں تک لکھا ہے
کہ بچےکومارنا بھی ہو توغصہ ٹھنڈا ہوکر تنبیہ کرنا
تاکہ انتقام کا نشانہ نہ بن سکے

28/06/2022

صادق آباد کے بچے تیز ہوگئے 🤣

Address

Sadiqabad
64350

Telephone

+923170440154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Aulakh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faisal Aulakh Official:

Share

Category