Pakistan Zindabad Movement Sadiqabad

Pakistan Zindabad Movement Sadiqabad PZM
کے قیام کا مقصد ہر پاکستانی شہری کو ملک پاکستان کی اہ?

مسلکی وفاداریوں میں ہم نے دوسرے ملکوں کو قبلہ بنا رکھا ہے۔یاد رہے..! یہ ملک پاکستان محفوظ نا رہا تو نا , ہمارا مسلک باقی...
14/03/2026

مسلکی وفاداریوں میں ہم نے دوسرے ملکوں کو قبلہ بنا رکھا ہے۔
یاد رہے..! یہ ملک پاکستان محفوظ نا رہا تو نا , ہمارا مسلک باقی رہے گا نا کوئی قبلہ
سب سے پہلے پاکستان �
پاکستان ہمیشہ زندہ باد �


یار کمال کر گیا ہے یہ بندہ ❤️ الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویوالجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے ...
02/03/2026

یار کمال کر گیا ہے یہ بندہ ❤️

الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو

الجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟

ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔

’’اے اللہ! ہماری حدود کی حفاظت فرما اور ہماری اَفواج کی مدد فرما۔‘‘
26/02/2026

’’اے اللہ! ہماری حدود کی حفاظت فرما اور ہماری اَفواج کی مدد فرما۔‘‘

یااللہ۔۔کیسے کیسے جواناس ملک کی حفاظت کرتے اس پر قربان ہوئے ہیں۔ اللہ پاک سبکی مغفرت فرمائےآمین💔🇵🇰️
23/02/2026

یااللہ۔۔
کیسے کیسے جوان
اس ملک کی حفاظت کرتے اس پر قربان ہوئے ہیں۔
اللہ پاک سبکی مغفرت فرمائےآمین💔🇵🇰️

لیفٹیننٹ کرنل عمران (سابق GSO-I آپریشنز، 12 ڈویژن) دورانِ ڈیوٹی حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئےایک اور دن… ایک اور م...
29/01/2026

لیفٹیننٹ کرنل عمران (سابق GSO-I آپریشنز، 12 ڈویژن) دورانِ ڈیوٹی حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
ایک اور دن… ایک اور ماں کا بیٹا وطن پر قربان لیفٹیننٹ کرنل عمران آج ڈیرہ اسماعیل خان میں جامِ شہادت نوش کر گئے
یہ سرزمین اپنے بہادروں کے لہو سے ہی محفوظ ہے اور ہر شہید اس مٹی کی روشنی بن جاتا ہے
اللہ تعالیٰ شہید کو بلند درجات عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے

پاک افواج کو سلام پيش کرتے ہیں برفانی موسم میں بھی پاک افواج کا جوان ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے. 🇵🇰🌹❣️پاک فوج زندہ باد۔۔۔✌️...
12/01/2026

پاک افواج کو سلام پيش کرتے ہیں
برفانی موسم میں بھی پاک افواج کا جوان ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے. 🇵🇰🌹❣️

پاک فوج زندہ باد۔۔۔✌️👊🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💚

06/01/2026

شدید سردی جمادینے والی برفانی ہواؤں میں رات کو ملک کی حفاظت کےلیئے پہرا دینے والے مجاہدوں کو اللہ سلامت رکھے،آمین
افواج پاکستان

تیل کے سب سے زیادہ (303 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ملک وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو امریکہ نے حملے کے چند گھنٹوں ک...
04/01/2026

تیل کے سب سے زیادہ (303 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ملک وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو امریکہ نے حملے کے چند گھنٹوں کے بعد آسانی سے پکڑ لیا، وجہ کمزور فوج اور مضبوط دفاعی نظام کا نہ ہونا تھی۔

دنیا میں تیل کے تیسرے بڑے (209 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ایران، امیر کبیر قطر اور لبنان پر اسرائیل اور امریکہ نے بغیر کسی ڈر و خوف کے حملے کیے، ان کے اہم ریاستی مہمانوں سمیت سائنسدانوں، جرنیلوں اور قیادت کو شہید کیا اور اب ایران میں بغاوت کی آگ لگا دی ہے، جبکہ یہ ممالک دولت کے امبار ہونے کے باوجود کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پاس مضبوط فوج اور دفاعی نظام موجود نہیں ہے۔

موجودہ دور میں دولت سے زیادہ مضبوط دفاع ضروری ہو چکا ہے۔ اب تو ممالک کے درمیان معاشی معاہدے بھی دفاعی حکمت عملی کے پس منظر میں کیے جاتے ہیں۔

ہم پاکستانی اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ رب کریم نے پیارے پاکستان کو ایک مضبوط فوج عطا فرمائی ہے اور مضبوط دفاعی نظام سے نوازا ہے۔

آج دنیا کے ایک مشکل حصے میں ہونے کے باوجود اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے مضبوط فوج اور دفاعی نظام سے ہر طرح کے اندرونی و بیرونی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا کر دشمن کو ہر مخاذ پر عبرت ناک شکست دے رہا ہے۔

ہم پاکستانی قوم اللہ کریم کے شکر گزار ہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰

23/12/2025

‏یقین کریں آرمی چیف اپنی تقریر کے دوران جب قرآن پاک کی آیتیں پڑھتے ہیں تو دل کرتا ھے وہ پڑھتے جائیں اور ہم سنتے جائیں❤️ کیسی خوش قسمتی ہے اس ملک و فوج کی کے ایک حافظ قران آرمی چیف نصیب ہوا ہے اس کو

13/12/2025
31/10/2025

صرف 10ماہ میں ایک لیفٹینٹ کرنل 14میجرز9کیپٹن سمیت 30سےزاٸد افسران شھید لیکن پھر بھی گندی نسل بکواس کرتی ہےکہ صرف یہاں سپاہی شھید ہوتےہیں

10/05/2025

پاکستانی ڈرونز اس وقت دہلی کی فضاؤں میں منڈلا رہے ہیں۔

بھارت کو خبردار کیا جاتا ہے: اب صرف سرحدیں نہیں، دل بھی کانپیں گے۔

پاکستان خاموش نہیں رہے گا — اب ہر وار کا جواب آئے گا، پہلے سے زیادہ مضبوط اور مؤثر۔

پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اللہ اکبر

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad Movement Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category