Haqooq e Sadiq Abad Tehreek

Haqooq e Sadiq Abad Tehreek حقوق_صادق_آباد_تحریک #
حق لے کے رہیں گے ان شاء الله
(1)

06/09/2025

ڈاکوؤں کاخاتمہ"نیفے"اور "پیٹی"کےتعلق کو ختم کئے بغیر ناممکن ہے

05/09/2025

اے ہمارے رب! سی سی ڈی کو کچے کے ڈاکوؤں کے" نیفوں"تک بھی جلد پہنچنے کی توفیق عطا فرما آمین

25/08/2025

لگتا ہے! صادق آباد روڈJDW,KLP
کی طرح ٹلو روڈبھی جماعت اسلامی ہی بنوائے گی ۔تواڈا کی خیال اے ؟

19/08/2025

بولو صادق آباد اغواء کاروں کے خلاف تحریک کی قیادت کسے کرنی چاہئے 1.چوہدری سجاد وڑائچ 2.ممتازچانگ3.سردار اظہر خاں لغاری

18/08/2025

اگر صادق آباد سے ایک قافلہ کچے کے ڈاکوؤں سے مذاکرات کیلئے جائے تواسمیں کون کون سے معززلوگ اور صحافی شامل ہونےچاہئیں

04/12/2024

ہاں!صادق آباد
ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہارآئے
#کےایل پی،جمالدینوالی روڈ #سیوریج لائنز

23/08/2024

سندھ پنجاب کےآٹھ دس سردار پکڑو فرنٹ پہ افسران اور ان سرداروں کو رکھ کر ڈاکؤوں سے لڑو
آپریشن کامیاب ورنہ سانحات
#سانحہ ماچھکہ

16/06/2024

مانا ! صادق آباد
کوک پیپسی پینا حرام نہیں البتہ کسی حد تک" بے غیرتی" ضرور ہے
#فلسطین

Address

Main Road
Sadiqabad

Telephone

+923006730832

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqooq e Sadiq Abad Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haqooq e Sadiq Abad Tehreek:

Shortcuts

Share