Team JDW

Call Directions Website

Team JDW Team JDW Official Account
Managed by Team JDW

06/10/2026


❤

 ایم این اے و چئیرمین قائمہ کمیٹی براۓ توانائی(پٹرولیم ڈویژن)  ٰ_محمود سے چیف کوآرڈینیٹر مختار احمد جام کی ملاقات۔✨سیاسی...
06/10/2026


ایم این اے و چئیرمین قائمہ کمیٹی براۓ توانائی(پٹرولیم ڈویژن) ٰ_محمود سے چیف کوآرڈینیٹر مختار احمد جام کی ملاقات۔✨

سیاسی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔❤🤝

https://www.facebook.com/share/p/19exHy1XnH/
06/10/2026

https://www.facebook.com/share/p/19exHy1XnH/


سابق گورنر پنجاب و صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب سے چیف کوآرڈینیٹر مختار احمد جام اور جام عباس احمد مختار کی ملاقات۔✨

خیریت دریافت کی اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔🤝❤

بنگلہ منٹھار، کنڈیر میں مخدوم سید احمد محمود کی ذاتی جیب سے تعمیر ہونے والے ہیلتھ سنٹر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس ہیلتھ ...
06/10/2026

بنگلہ منٹھار، کنڈیر میں مخدوم سید احمد محمود کی ذاتی جیب سے تعمیر ہونے والے ہیلتھ سنٹر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس ہیلتھ سنٹر سے منٹھار، کنڈیر سمیت ملحقہ علاقوں کے لوگ مستفید ہوں گے۔ ہیلتھ سنٹر میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت علاج معالجہ کریں گے، جبکہ مریضوں کو ادویات بھی مفت فراہم کی جائیں گی۔

Team SAM  # Team JDW . Be blessed
05/10/2026

Team SAM # Team JDW . Be blessed

04/10/2026

سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے انتظامی امور کے سربراہ جام کبیر انڑ کا کچہ امن کے ہیرو پروگرام میں خطاب

این اے169/گوٹھ ماہی :-مخدوم سید مرتضیٰ محمود ایم این اے کے کوآرڈینیٹر منیر خان ڈاہر کی ملک اللہ وسایا نوناری و ملک محمد ...
04/10/2026

این اے169/گوٹھ ماہی :-
مخدوم سید مرتضیٰ محمود ایم این اے کے کوآرڈینیٹر منیر خان ڈاہر کی ملک اللہ وسایا نوناری و ملک محمد اکمل نوناری کے بھتیجے کی شادی کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت، اس موقع پر بلال مصطفیٰ خان سابق چیئرمین و دیگر احباب بھی موجود تھے

این اے 169/ موضع ٹانوری:منیر خان ڈاہر کوآرڈینیٹر کی موضع ٹانوری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جام نذیر احمد ٹانوری کے بھان...
04/10/2026

این اے 169/ موضع ٹانوری:
منیر خان ڈاہر کوآرڈینیٹر کی موضع ٹانوری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جام نذیر احمد ٹانوری کے بھانجے کی وفات پر ان سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر ملک نذر حسین مکول و دیگر احباب بھی ہمراہ تھے

این اے 169/ گوٹھ ماہی :-منیر خان ڈاہر کوآرڈینیٹر کی قاضی محمد افضل سے ان کے بہنوئی کی وفات پر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی...
04/10/2026

این اے 169/ گوٹھ ماہی :-
منیر خان ڈاہر کوآرڈینیٹر کی قاضی محمد افضل سے ان کے بہنوئی کی وفات پر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی، اس موقع پر جام ریاض احمد لاڑ و ملک نذر حسین مکول و دیگر احباب بھی موجود تھے

Address

JDW Street
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team JDW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share