Civil Defence Sadiqabad

Civil Defence Sadiqabad Civil Defence in modern times is very essential for a civilized society. Whether such measures are taken before, during or after the time of attack.

As the Civil Defence is always ready for the protection of any person, property, place or thing during any hostile attack, whether from Air, Land or Sea. Civil Defence is an organization of the citizens to minimize the effects of any enemy action. In clear terms it is organized to give service to victims and take action to minimize damage to human life and property from enemy bombing and land and

naval attacks. It aims at restoring quick normalcy in essential services, industrial units and other walks of life, after an attack. According to Civil Defence act 1952 amended in 1996 the definition of Civil Defence is "Civil Defence includes any measures not amounting to actual combat for affording defence against any form of hostile attack by a foreign power or for depriving any form of hostile attack by a foreign power of its effects. It also includes remedial measures against natural and man made disasters in peace time".

08-03-2026رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے 18واں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخواننگہبان ...
09/03/2026

08-03-2026
رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے 18واں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخوان
نگہبان دسترخوان کے فوکل پرسن چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد اور ان کی زیر نگرانی ٹیم سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سینیئر عہدیداران و کارکنان، ٹیم “میں ہوں پاکستان” اور انتظامیہ نے نہایت محنت، نظم و ضبط اور خلوصِ نیت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے آٹھواں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخواننگہبان دسترخوان ...
27/02/2026

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے آٹھواں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخوان
نگہبان دسترخوان کے فوکل پرسن چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد جناب چوہدری شفیق احمد پپا صاحب اور ان کی زیر نگرانی ٹیم سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سینیئر عہدیداران و کارکنان، ٹیم “میں ہوں پاکستان” اور انتظامیہ نے نہایت محنت، نظم و ضبط اور خلوصِ نیت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے ساتویں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخواننگہبان دسترخوان ...
25/02/2026

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے ساتویں روز افطاری وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخوان
نگہبان دسترخوان کے فوکل پرسن چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد جناب چوہدری شفیق احمد پپا صاحب اور ان کی زیر نگرانی ٹیم سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سینیئر عہدیداران و کارکنان، ٹیم “میں ہوں پاکستان” اور انتظامیہ نے نہایت محنت، نظم و ضبط اور خلوصِ نیت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔
اس موقع پر روزہ داروں کو بہترین اور معیاری افطار فراہم کی گئی، جس میں صفائی، ترتیب اور باعزت انداز کو خصوصی اہمیت دی گئی۔ پورا ماحول نظم و ضبط، باہمی تعاون اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار رہا۔ شرکاء نے بہترین انتظامات کو سراہا اور اس اقدام کو سماجی فلاح و بہبود کی ایک عمدہ مثال قرار دیا۔ یہ دسترخوان بھائی چارے، یکجہتی اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کا خوبصورت مظہر ثابت ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی جذبے کے ساتھ خدمتِ انسانیت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے پہلے روز افطاری کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز  صاحبہ کے ویژن کے مطاب...
19/02/2026

رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے کے پہلے روز افطاری کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق نگہبان دسترخوان کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد نے خصوصی شرکت کی، انتظامات کا معائنہ کیا اور پروگرام کو سراہا۔
نگہبان دسترخوان سول ہسپتال میں منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں کو بہترین اور باعزت انداز میں افطار کروایا گیا۔ اس پروگرام کے فوکل پرسن چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد جناب چوہدری شفیق احمد پپا صاحب تھے، جن کی نگرانی میں تمام انتظامات احسن طریقے سے مکمل کیے گئے۔
اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پروگرامِ افطار اور دسترخوان کی تمام ذمہ داریاں سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد کے سینیئر عہدے داران اور کارکنان نے نہایت محنت، نظم و ضبط اور خلوص کے ساتھ سرانجام دیں۔
روزہ داروں کو بہترین اور معیاری افطار فراہم کی گئی، اور پورا ماحول نظم و ضبط اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار رہا

03/12/2025
تاریخ: 29 نومبر 2025 (ہفتہ)مقام: نیشنل آئس فیکٹریگزشتہ رات سول ڈیفنس آرگنائزیشن، صادق آباد کے سینئر عہدے داران اور پوسٹ ...
30/11/2025

تاریخ: 29 نومبر 2025 (ہفتہ)
مقام: نیشنل آئس فیکٹری

گزشتہ رات سول ڈیفنس آرگنائزیشن، صادق آباد کے سینئر عہدے داران اور پوسٹ وارڈن کی ایک اہم میٹنگ ہوئی

میٹنگ کا ایجنڈا:

1. الرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اجتماعی شادی پروگرام میں رضا کاران کی سکیورٹی کے حوالے سے ڈیوٹی سر انجام دینے، دیگر متعلقہ انتظامی امور اور مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی

سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آبادگہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دیرینہ اور سابقہ ساتھیراشد اقبالانتقال ...
21/11/2025

سول ڈیفنس آرگنائزیشن صادق آباد
گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دیرینہ اور سابقہ ساتھی
راشد اقبال
انتقال فرما گئے ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 21 نومبر 2025، بروز جمعۃ المبارک
بعد نمازِ جمعہ دو بجے
بمقام: جناح لائبریری، نزد جامعہ مکی مسجد، مظہر فرید کالونی
ادا کی جائے گی۔

تمام دوست احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعاۓ مغفرت کی گزارش ہے۔

🎉 صادق آباد کی 90ویں سالگرہ — شاندار جشن 🎉گزشتہ روز صادق آباد کی 90ویں سالگرہ نہایت شاندار انداز میں چلڈرن پارک اڈا 20 م...
19/11/2025

🎉 صادق آباد کی 90ویں سالگرہ — شاندار جشن 🎉

گزشتہ روز صادق آباد کی 90ویں سالگرہ نہایت شاندار انداز میں چلڈرن پارک اڈا 20 میں منعقد کی گئی، جہاں شہر بھر میں جشن کا سماں تھا۔

تقریب میں سیاسی، سماجی اور معزز عہدے داران نے بھرپور شرکت کی، جبکہ معروف گلوکاروں نے اپنی دلکش آواز کے جادو سے محفل کو گرما دیا۔

اس موقع پر پولیس اور سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے جوانوں نے بہترین مہارت کے ساتھ سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیے اور تقریب کو خوشگوار اور محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

07/11/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
شاہد حبیب گِل صاحب سابقہ گروپ وارڈن سول ڈیفنس صادق آباد کی والِدہ محترمہ رضائی اِلٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 11 بجے چھاؤنی گراؤنڈ میں ادا کی جاے گی ۔ شرکت فرما کر ثواب دارَین حاصِل کریں ۔

رحیم یارخان: محکمہ سول ڈیفنس کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاریلیاقت پور، ظاہر پیر کے نواحی علاقوں میں رضاکار...
10/09/2025

رحیم یارخان: محکمہ سول ڈیفنس کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
لیاقت پور، ظاہر پیر کے نواحی علاقوں میں رضاکاروں کی دن رات خدمات
محکمہ سول ڈیفنس کے زیرِ نگرانی، لیاقت پور اور ظاہر پیر کے نواحی علاقوں میں سیلاب متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر (CDO) کی قیادت میں رضاکار دن رات متاثرین کی امداد میں مصروف ہیں۔
سیلابی پانی سے متاثرہ دیہات میں پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے، راشن کی تقسیم اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
سول ڈیفنس کے رضاکار ریسکیو اہلکاروں کے ہمراہ کشتیوں اور دیگر وسائل کے ذریعے امدادی کام سر انجام دے رہے ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس کے حکام کا کہنا ہے کہ ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی بھی متاثرہ فرد کو بنیادی ضروریات سے محروم نہ رہنے دیا جائے۔ مقامی لوگوں نے بھی رضاکاروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ریسکیو آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل نہیں ہو جاتے

#
allfollowers # force

Address

Civil Defence THQ
Sadiqabad
58210

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923337414454

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence Sadiqabad:

Share