Insaf Youth Wing Sadiqabad Official

Insaf Youth Wing Sadiqabad Official It's official page of IYW team Sadiqabad.Join us to support the vision Of Imran khan.

الحمدللہ‏9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور
21/08/2025

الحمدللہ
‏9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور

15/08/2025

چوہدری سجاد احمد وڑائچ ایم پی اے پی پی 265 کی ہدایت پر پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ کی قیادت میں یوتھ ونگ کی صادق آباد میں بھرپور ریلی۔۔۔

پنجاپ پولیس نے ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا پر خان کے جانبازوں نے اپنا حق ادا کیا

خان صاحب سے محبت کا اظہار کرتے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے روڈوں پر نکل آئے اس وقت پورے ملک میں جہاں دیکھو پاکستان اور تحریک انصاف کا پرچم لیکر عوام سڑکوں پر ہے،


فضا پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔۔۔

سٹی صدر انصاف یوتھ ونگ ملک قمر حیات کو ان کی مثالی قیادت، انتھک محنت، اور مشکل حالات میں عزم و استقامت کے ساتھ ذمہ داریا...
14/05/2025

سٹی صدر انصاف یوتھ ونگ ملک قمر حیات کو ان کی مثالی قیادت، انتھک محنت، اور مشکل حالات میں عزم و استقامت کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے پر دلی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

انصاف یوتھ ونگ کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا-CEC انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی منظوری سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ و...
14/05/2025

انصاف یوتھ ونگ کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا-
CEC انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی منظوری سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

22/04/2025

ملک قمر حیات صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 265 کی مشاورت کے بعد رانا وقاص جنرل سکریٹری انصاف یوتھ ونگ پی پی 265 نے یونین کونس...
03/04/2025

ملک قمر حیات صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 265 کی مشاورت کے بعد رانا وقاص جنرل سکریٹری انصاف یوتھ ونگ پی پی 265 نے یونین کونسل یونین کونسل آدم صحابہ بستی مورن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا


کرسمس کے موقع پر جناب چوہدری سجاد احمد وڑائچ صاحب کی طرف سے ان کے قریبی ساتھی جناب خالد بن سعید ، وقاص بسرا ، رانا عاطف ...
23/12/2024

کرسمس کے موقع پر جناب چوہدری سجاد احمد وڑائچ صاحب کی طرف سے ان کے قریبی ساتھی جناب خالد بن سعید ، وقاص بسرا ، رانا عاطف افضل ، چوہدری تنویر جٹ صاحب ، ضیاء خان نیازی ، رانا امجد عدنان اکرم ،ملک قمر حیات ، چوہدری شاہد، چوہدری ذوالقرنین ،
رانا جاوید ، زیشان شانی کی طرف سے کرسمس کیک کاٹ کر کرسچن برادری کے ساتھ خوشیوں میں شامل ہوئے۔
اس موقع پر کرسچن برادری کی طرف سے یونس مسیح چیدہ، اشفاق مسیح سابقہ کونسلر ، یوسف گل ، پطرس بھٹی ، پطرس مسیح، سنی گل ، کامران یونس ، جبران عمانوئیل ، رشمان یونس ، آفاق پطرس ، عدنان کھوکھر ، کاشف پطرس ، اجمل مشتاق بھی موجوود تھے۔۔

⁧‫ ‬⁩ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!‏⁧‫ ‬⁩
30/11/2024

⁧‫ ‬⁩ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
‏⁧‫ ‬⁩

27/11/2024
27/11/2024

27 نومبر سانحہ ڈی چوک
اور 26 نومبر تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ کہ آپ لوگ پُرامن رہے ہم آپ لوگوں پے گولیاں نہیں چلائیں گے

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Sadiqabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share