Main Pakistan Hoon

Main Pakistan Hoon ٹیم میں پاکستان ہوں
03053838953
اگر آپ ٹیم میں شامل ہونا چاہتے یا پھر کسی کی مدد تو رابطہ کریں

شہر صادق اباد اج حج کے مبارک دن کے موقع پر شہر کے مختلف مقام پرٹیم میں پاکستان ہوں کی جانب سے میٹھے پانی کا اہتمام کیا گ...
26/05/2026

شہر صادق اباد
اج حج کے مبارک دن کے موقع پر شہر کے مختلف مقام پرٹیم میں پاکستان ہوں کی جانب سے میٹھے پانی کا اہتمام کیا گیا

25/05/2026

“جہاں پانی، وہاں زندگی” 💧🌱

میرا مقصد صرف پودے لگانا نہیں،
بلکہ اُنہیں زندہ رکھنا ہے۔

آج کا ایک پودا،
کل کی ٹھنڈی چھاؤں ہے۔

گرمی کی شدت کم کرنے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے شجر اہم کردار ادا کرتا ہے
آئیے Team Main Pakistan Hoon کے ساتھ اس سر سبز مہم کا حصہ بنیں۔ 🌿

18/05/2026
12/05/2026

آج ہی اپنی چھت، بالکونی یا گھر کے باہر کسی محفوظ جگہ پر ایک برتن میں صاف پانی رکھیں تاکہ پیاسے پرندے پانی پی سکیں۔

09/05/2026

پودا کیسے بچایا جا سکتا ہے
پودوں کو ایسے بھی بچایا جا سکتا ہے

🌿 گرمی کا توڑ ممکن تو شجرکاری ہے🌿شدید گرمی میں جہاں شجرکاری وقت کی اہم ضرورت ہے، وہیں خدمتِ خلق بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ٹی...
02/05/2026

🌿 گرمی کا توڑ ممکن تو شجرکاری ہے🌿

شدید گرمی میں جہاں شجرکاری وقت کی اہم ضرورت ہے، وہیں خدمتِ خلق بھی ہماری ذمہ داری ہے۔

ٹیم میں پاکستان ہوں کے والنٹیرز شہر کے مختلف مقامات پر میٹھے پانی کا انتظام کر رہے ہیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

ان شاء اللہ بہت جلد شہر کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈے پانی کے کولر بھی نصب کیے جائیں گے۔

آئیں! ہم سب مل کر اس نیکی کے کام میں حصہ ڈالیں 🤝

12/04/2026

شکریہ اٹو یونین صادق اباد صدر محمود چوہدری اور اپ کی تمام ٹیم کہ اپ نے ہماری ٹیم میں پاکستان ہوں کی ہوصلہ افزائی کی یہ ہمارے لیے ایک شیلڈ نہی حوصلہ ہے ایسے مزید کام کرنے کا
باقی اپیل کرتے ہیں اس ویڈیوں میں اس پر ضرور عمل کریں

مرکزی آٹو یونین صادق آباد کے زیر اہتمام امسال بھی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا مرکزی آٹو یونین کے صدر محمود احمد چوہدر...
12/04/2026

مرکزی آٹو یونین صادق آباد کے زیر اہتمام امسال بھی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا مرکزی آٹو یونین کے صدر محمود احمد چوہدری کی دعوت پر صدر انجمن شہریاں حافظ عبدالرزاق سابق چیرمین بلدیہ چوہدری شفیق پپا صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری خلیل احمد صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری محمد علی سابق چیرمین چوہدری اسد مختار ایس ایچ او سٹی جام آفتاب فضل محمود اعوان چوہدری اختر الیاس چوہدری محمد نواز مدنی میاں شریف راشد اور دیگر نے پروگرام میں شرکت کی

اس موقع پر ٹیم میں پاکستان ہوں کے روح رواں شعیب شہر صادق آباد میں شجر کاری کے حوالے سے گرانقدر خدمات پر شیلڈ بھی پیش کی گءی اور شہریوں نے پودے بھی دینے کا اعلان کیا

جنرل سیکرٹری مرکزی اٹو یونین سلمان علی جٹ چیئرمین مرکزی اٹو یونین ناصر اقبال پوڑا اور دیگر عہدے داران نے بھرپور شرکت کی


“بھوکوں کو کھانا کھلانا دنیا کا سب سے عظیم اور خوبصورت کام ہے۔ یہ صرف پیٹ نہیں بھرتا بلکہ انسانیت کو زندہ رکھتا ہے۔” ❤️
10/04/2026

“بھوکوں کو کھانا کھلانا دنیا کا سب سے عظیم اور خوبصورت کام ہے۔ یہ صرف پیٹ نہیں بھرتا بلکہ انسانیت کو زندہ رکھتا ہے۔” ❤️

فوڈ بینک صادق اباد اس فوڈ بینک سے مسافر راہ گیراور مزدور فری کھانا کھاتے ہے جس کی ٹائیمنگ 11سے 12 بجے تک ہےنزد سول ہسپتا...
03/04/2026

فوڈ بینک صادق اباد
اس فوڈ بینک سے مسافر راہ گیراور مزدور فری کھانا کھاتے ہے جس کی ٹائیمنگ 11سے 12 بجے تک ہے
نزد سول ہسپتال صادق اباد
03053838953

Address

Shoaib Mobile Shop Near Milad Chok
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Pakistan Hoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Main Pakistan Hoon:

Share

Category