Naqvi Guesthouse Sahibwal

Naqvi Guesthouse Sahibwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naqvi Guesthouse Sahibwal, Public Service, Sahibwal.

12 ربیع الاول تمام عالمِ اسلام کو ولادتِ باسعادت سرور کائنات سردار انبیاء و مرسلین وجہ تخلیق کائنات رحمت للعالمین حضرت م...
16/09/2024

12 ربیع الاول
تمام عالمِ اسلام کو ولادتِ باسعادت سرور کائنات سردار انبیاء و مرسلین وجہ تخلیق کائنات رحمت للعالمین حضرت محمد المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️

16/07/2024
ختم چالیسواں سید محسن عباس نقوی البخاری (مرحوم)14 اپریل بروز اتوار بمقام نقوی گیسٹ ہاؤس صاحبوال سیداں
12/04/2024

ختم چالیسواں سید محسن عباس نقوی البخاری (مرحوم)
14 اپریل بروز اتوار بمقام نقوی گیسٹ ہاؤس صاحبوال سیداں

ختم دسواں سید محسن عباس نقوی البخاری صاحبوال سیداں
08/03/2024

ختم دسواں سید محسن عباس نقوی البخاری صاحبوال سیداں

07/03/2024

ختم قل سید محسن عباس نقوی البخاری صاحبوال سیداں 😭

25 دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللّٰہ ❤️فرمانِ قائد:اگر مسلمانوں کو اپنے عزائم اور مقاصد میں ناکامی ہو...
24/12/2023

25 دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللّٰہ ❤️
فرمانِ قائد:
اگر مسلمانوں کو اپنے عزائم اور مقاصد میں ناکامی ہوگی تو مسلمانوں ہی کی دغابازی کے باعث ہوگی۔۔۔۔!

فرمانِ حضرت امام حسین علیہ السلام"وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے"14 اگست یوم آزادی پاکستانمحرم الحرام وہ مہینہ جس میں ن...
13/08/2023

فرمانِ حضرت امام حسین علیہ السلام
"وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے"
14 اگست یوم آزادی پاکستان
محرم الحرام وہ مہینہ جس میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بقائے اسلام کے لیے عظیم الشان قربانیاں دی یعنی نجات اسلام کا مہینہ
ماہ اگست وہ مہینہ جس میں عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلمانانِ برصغیر کو آزادی دلائی یعنی آزادی پاکستان کا مہینہ
عظیم قومیں اپنے رہنماؤں کو کبھی بھولا نہیں کرتی
ہم اپنے رہنماؤں کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
❤️❤️❤️ احترام محرم الحرام ❤️❤️❤️

اللّٰہ اکبر 💔
25/07/2023

اللّٰہ اکبر 💔

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو♥️نقوی برادران صاحب وال سیداں 💜
22/04/2023

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو♥️
نقوی برادران صاحب وال سیداں 💜

تمام عالم اسلام کو شب برات بہت بہت مبارک ہو ♥️
07/03/2023

تمام عالم اسلام کو شب برات بہت بہت مبارک ہو ♥️

Address

Sahibwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqvi Guesthouse Sahibwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category