ISF Sahiwal_District Sargodha

ISF Sahiwal_District Sargodha Insaf Student Fedration

آج نہنگ میں آئی ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی نوجوانوں سے ملاقات جس میں نہنگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ...
15/11/2022

آج نہنگ میں آئی ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی نوجوانوں سے ملاقات جس میں نہنگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور اسد عمر صاحب کے سرگودھا آمد پر ان کا بھرپور شاندار استقبال کرنے پر بات چیت ہوئی .

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا نیا پاکستان کی تحریک میں مرکزی کردار ھے اور  ‎  میں بھیISF   کے نوجوان صف اول ہیں، ملک بھر کے ...
14/11/2022

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا نیا پاکستان کی تحریک میں مرکزی کردار ھے اور ‎ میں بھیISF کے نوجوان صف اول ہیں، ملک بھر کے طلبہ نے ‎ کے وژن کی تکمیل کے لیے اپنا تن،من،دھن سب کچھ قربان کر دیا۔
آئی ایس ایف کے طلبہ کو پندرھواں یوم تاسیس مبارک۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ساہیوال کے نوجوانوں کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب پر کیے جانے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ٹا...
03/11/2022

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ساہیوال کے نوجوانوں کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب پر کیے جانے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ٹائر جلاکر ساہیوال روڈ جھنگ پر احتجاجی مظاہرہ ۔
طلبہ نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔

کوٹ چوغطہ میں MPA PP80 سردار غلام علی اصغرخان لاھڑی صاحب کی طرف حقیقی آزادی مارچ کنونشن کا انعقاد کیا گیا- جس میں حلقہ ب...
01/11/2022

کوٹ چوغطہ میں MPA PP80 سردار غلام علی اصغرخان لاھڑی صاحب کی طرف حقیقی آزادی مارچ کنونشن کا انعقاد کیا گیا- جس میں حلقہ بھر کی عوام اور تحریک انصاف کے ورکرز نے شرکت کی- آئی ایس ایف تحصیل صدر عثمان لنگاہ اور انصاف یوتھ ونگ کے تحصیل صدر رانا ساجد حسین جھمٹ نے اپنے عہدے داروں کے ساتھ بھر پور شرکت کی -اس کنونشن میں میرے ساتھ بھر پور شرکت کرنے والے باقی دوستوں کا بھی مشکور ہوں- انشاللہ تحصیل ساہیوال سے تحریکِ انصاف کا بھر پور قافلہ عمران خان کے مارچ میں شامل ہوگا-

حقیقی آزادی مارچ بسلسلہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن کمیٹی تحصیل ساہیوال کل میاں نور حیات کلیار صاحب سے تفصیلی میٹنگ ہوئی- نو...
31/10/2022

حقیقی آزادی مارچ
بسلسلہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن کمیٹی تحصیل ساہیوال کل میاں نور حیات کلیار صاحب سے تفصیلی میٹنگ ہوئی- نور حیات صاحب نے مارچ میں بھر پور شرکت اور سپورٹ کا عندیہ دیا-
ملاقات میں ISF کے صدر عثمان لنگاہ اور عہدے داران، DGS یوتھ ونگ، یوتھ ونگ کے صدر رانا ساجد جھمٹ، جنرل سیکریٹری ابوبکر صدیق خان، ILF سے شہروز عباس ، اور سٹی ساہیوال کے عہدے داران اور ورکرز نے شرکت کی

لانگ مارچ میں شمولیت کے حوالے سے قاسم سیالوی صاحب کی کال پے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور آ ئیں ایس ایف ساہیوال ک...
28/10/2022

لانگ مارچ میں شمولیت کے حوالے سے قاسم سیالوی صاحب کی کال پے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور آ ئیں ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی اہم میٹنگ

21/10/2022

اب ہوگا دمادم مست قلندر

آئی ایس ایف(ISF) تحصیل ساہیوال کے نوجوانوں نے ساہیوال اڈا بلاک کر دیا۔

الیکشن کمیشن کو فیصلے کا اختیار ہی نہیں
اوچھے ہتھکنڈے نامنظور، عوام کا فیصلہ صرف عمران خان۔

نوٹ: پٹواریوں زیادہ خوش نہیں ہونا کپتان دوبارہ اہل ہوگا

PTI دھرنہ تحصیل ساہیوال   ISF ( Insaf Student Fedration)    ساہیوال  سرگودھا۔ روڈ
21/10/2022

PTI دھرنہ تحصیل ساہیوال

ISF ( Insaf Student Fedration)

ساہیوال سرگودھا۔ روڈ

چئیرمین عمران خان کا سرگودھا یونیورسٹی تقریب سے خطابالحمدللہ سرگودھا یونیورسٹی ISF کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے  ❤ 🇧🇫
20/10/2022

چئیرمین عمران خان کا سرگودھا یونیورسٹی تقریب سے خطاب
الحمدللہ سرگودھا یونیورسٹی ISF کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے

🇧🇫

خوش آمدید خان صاحب - اتنے کم وقت میں سرگودھا کا دوبارہ دورہ کرنا ثابت کرتا ہے کہ آپ سرگودھا سے مطمئن ہیں اور سرگودھا پی ...
18/10/2022

خوش آمدید خان صاحب - اتنے کم وقت میں سرگودھا کا دوبارہ دورہ کرنا ثابت کرتا ہے کہ آپ سرگودھا سے مطمئن ہیں اور سرگودھا پی ٹی آئی کا گڑھ بن چُکا ہے- یونیورسٹی آف سرگودھا میں آپ کو خوش آمدید

Well come Khan shb
18/10/2022

Well come Khan shb

Cabnent ISF
17/10/2022

Cabnent ISF

Address

Sahiwal (Sargodha)
Sahiwal

Telephone

+923057485109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Sahiwal_District Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Sahiwal_District Sargodha:

Share