MYL Sahiwal

MYL Sahiwal Our work is help to poor man.And Also Spread islam.

12/03/2026

خدمت کا رمضان – سحری سب کے لیے
23 رمضان المبارک، 13 مارچ 2026
مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی کے رضاکار سحری پیک کرتے ہوئے۔

22/02/2026



5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پرچیچہ وطنی میں کشمیر کے حوالے سے ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔تمام دوستوں...
04/02/2026

5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر
چیچہ وطنی میں کشمیر کے حوالے سے ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام دوستوں، احباب اور اہلِ دل سے پرزور اپیل ہے کہ بھرپور شرکت فرما کر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا عملی اظہار کریں۔
آئیے! مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنیں اور اپنے اتحاد کا ثبوت دیں۔
آپ کی شرکت ہی کشمیر کی طاقت ہے

04/02/2026
💻 2026 میں *فری لانسنگ* کے ذریعے گھر بیٹھے کمائی شروع کریں*ApnaKamao – Freelancing in 2026*✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:✔️ ک...
05/01/2026

💻 2026 میں *فری لانسنگ* کے ذریعے گھر بیٹھے کمائی شروع کریں

*ApnaKamao – Freelancing in 2026*

✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔️ کسی ڈگری کی قید نہیں
✔️ انگلش میں ماہر ہونا ضروری نہیں
✔️ مکمل Work From Home ماڈل
✔️ حاصل کریں Fiverr، Upwork اور E-Commerce کی عملی رہنمائی
✔️ مزید AI کے ذریعے Communication اور Client Dealing
✔️ سیکھیں Personal Branding اور Client Acquisition

🗓️ دورانیہ: 6 سے 8 جنوری ۔ روزانہ 2 گھنٹے
⏰ وقت: رات 8 بجے سے 10 بجے تک

👉 ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے ہنر کو کمائی میں بدلیں:
🔗 apnakamao.com/freelancer2026

*Muslim Youth League Pakistan*

مسلم یوتھ لیگ ساہیوال کا تنظیمی اجلاس!
19/10/2025

مسلم یوتھ لیگ ساہیوال کا تنظیمی اجلاس!

مسلم یوتھ لیگ پاکستان کا خوبصورت گلدستہ!
07/10/2025

مسلم یوتھ لیگ پاکستان کا خوبصورت گلدستہ!

30/09/2025





مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کی طرف سے جلال پور پیر والا میں خشک راشن کی تقسیماور بچوں کے لیے اور خواتین کے  لیے ...
30/09/2025

مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کی طرف سے جلال پور پیر والا میں خشک راشن کی تقسیماور بچوں کے لیے اور خواتین کے
لیے کپڑے
بھی تقسیم کیے گئے




Address

Chichawatni
Sahiwal
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share