21/08/2026
🌿✨ جمعہ مبارک ✨🌿
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کے رزق میں بے شمار برکتیں نازل فرمائے اور آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
دعاگو رانا سجاد حسین خاں PP202
Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Arslan Javed Mian Ashraf Joyia Kashi Jutt Rana Fariad Hussain