PPP-Information Bureau Sahiwal Division

Directions

PPP-Information Bureau Sahiwal Division PPP Information Bureau Sahiwal Division (Pakpattan, Okara, Sahiwal)
Social & Political activities of Pakistan Peoples Party
روٹی کپڑا اور مکان

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن کی صدر،   ، سابق رکن قومی اسمبلی کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمی...
15/09/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹

پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن کی صدر، ، سابق رکن قومی اسمبلی کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اوکاڑہ کی رکن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ اعزاز ان کی عوامی و سیاسی خدمات پر اعتماد کا مظہر ہے۔
مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں!

جیے بھٹو! ❤️
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد!

رائے راشد اقبال ایڈووکیٹ
سیکریٹری انفارمیشن، پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن


Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
Raja Pervez Ashraf Hassan Murtaza Shehzad Saeed Cheema Rubina Shaheen Wattoo Politician

09/09/2026

طلبہ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں! ✊

محترم جناب راجہ پرویز اشرف صاحب، سابق وزیراعظم پاکستان و رکنِ قومی اسمبلی، انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب شہزاد سعید چیمہ اور سٹوڈنٹ لیڈر و سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن ایڈووکیٹ رائے راشد اقبال نے یونیورسٹی آف ساہیوال میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کی آواز بھرپور انداز میں بلند کی۔

اس موقع پر طلبہ کو یقین دلایا گیا کہ فیسوں میں اضافے کا معاملہ قومی اسمبلی کے فلور پر بھی اٹھایا جائے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ فیسوں میں اضافے پر فوری نظرِثانی کی جائے اور طلبہ کو تعلیم کے حصول میں آسانی فراہم کی جائے۔

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے، اور طلبہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نوجوانوں اور طلبہ کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔

تعلیم ہمارا حق ہے — فیسوں میں اضافہ نامنظور!
✊ جئے بھٹو
✊ جئے بلاول
✊ جئے عوام
✊ جئے طلبہ
University of Sahiwal University of Sahiwal
University of Sahiwal University Of Sahiwal (First Batch , Include all departments) University of Sahiwal the voice of students..... Syracuse University College of Law University of Agriculture Faisalabad - Official Jammu Kashmir Student Council Punjab University, Lahore University Of Lahore

Geo News Urdu ARY News ARY News Urdu HUM News Express News

30/08/2026

ہم بھٹو والے ہیں ❤️✌️
غریب کی آواز ہیں، مزدور اور کسان کے ساتھ ہیں۔
نہ ڈریں گے، نہ جھکیں گے، نہ بکیں گے۔
عوام کے حق کی خاطر آخری دم تک کھڑے رہیں گے۔

#نظریۂ_بھٹوزندہ_باد 🇵🇰



PPP Central Punjab PPP Social Media Central Punjab PPP-Information Bureau Sahiwal Division PPP Gilgit Baltistan PPP offical PPP Digital Sahiwal PPP Media Cell Central Secretariat
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

18/08/2026

شاہراہِ بھٹو — صرف سڑک نہیں، ترقی کا راستہ ہے! 🇵🇰🇱🇾🇵🇰🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو ایک اور میگا منصوبہ دے کر ثابت کر دیا کہ وعدے نہیں، عملی کام بولتا ہے۔

شہید بھٹو کا وژن، شہید بینظیر بھٹو کا خواب، اور بلاول بھٹو کی قیادت —
ترقی کا سفر جاری ہے۔
اور جاری رہے گا۔

Sindh Government
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
PPP Social Media Central Punjab PPP Gilgit Baltistan PPP offical PPP-Information Bureau Sahiwal Division PPP Central Punjab PPP Media Cell Central Secretariat PPP Digital Sahiwal

04/08/2026

"دن میں دھمکیاں، رات میں معافیاں" — یہ الزام مسلم لیگ (ن) پاکستان پیپلز پارٹی پر لگاتی ہے، لیکن پوری قوم نے دیکھا کہ جب شازیب خانزادہ صاحب نے محسن نقوی کے بارے میں رانا ثناء اللہ سے براہِ راست سوال کیا تو وہ واضح جواب دینے کے بجائے بات گھمانے لگے۔ یہی طرزِ عمل مسلم لیگ (ن) کی حقیقت کو ظاہر کرتا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے، عوام کے لیے ہے، اور عوام کے لیے ہی رہے گی۔

جیئے بھٹو ✌️
جیئے بلاول ✌️
جیئے عوام ✊




Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf Hassan Murtaza Shehzad Saeed Cheema
PPP Digital Sahiwal PPP Social Media Central Punjab PPP Gilgit Baltistan PPP-Information Bureau Sahiwal Division PPP Central Punjab PPP Media Cell Central Secretariat PPP offical

03/08/2026

شہادت صرف جان کا نذرانہ نہیں، نظریے کی امانت بھی ہوتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے یہ امانت ہر دور میں نبھائی ہے۔ یہ قافلہ کل بھی نہیں رکا تھا، آج بھی نہیں رکے گا۔ شہداء کو سرخ سلام۔ ❤️🖤

Pakistan Peoples Party - PPP PPP-Information Bureau Sahiwal Division PPP - People's Pioneer Party

02/08/2026

مظفراباد پیپلز پارٹی کے کارکن مشتاق کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا

01/08/2026

میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں۔
ان حقوق میں سے دوسرا حق ہے حق ملکیت!
حق ملکیت کا مطلب ہے کہ کشمیر کے پانی، بجلی، زمین اور جنگل سمیت تمام وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
کشمیر کے پانی سے پاکستان روشن ہوتا ہے تو کشمیر کے گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کو بھی اس کا پورا فائدہ ملنا چاہئیے۔
کشمیر کے وسائل سے چلنے والے ہر منصوبے کا حساب عوام کے سامنے ہو اور اس کا واجب حصہ کشمیر تک پہنچے۔
وسائل کشمیر کے ہیں تو پہلا حق بھی کشمیر کا ہے۔
دو اگست کو حق ملکیت کے لئے تیر پر مہر لگائیں


Bilawal Zardari Bhutto

31/07/2026

کی ماہانہ تنظیمی میٹنگ اور صدرِ پاکستان جناب کی 71ویں سالگرہ کی تقریب عارف والا میں، سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن جناب شوکت علی باجوہ کی زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔

اجلاس میں پارٹی کے ساہیوال ڈویژن کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی اور تنظیمی کارکردگی، آئندہ لائحۂ عمل، عوامی رابطہ مہم اور دیگر اہم تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن، نے اجلاس میں شرکت کی اور پارٹی کے بیانیے کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے، تنظیمی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی سرگرمیوں کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور ان کی صحت، درازیٔ عمر، ملکی استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

جیے بھٹو، جیے پاکستان پیپلز پارٹی!

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن، محترمہ روبینہ شاہین وٹو صاحبہ سے ملاقات۔ملاقات کے دوران پارٹی امور، تنظیمی مضبوطی...
27/01/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن، محترمہ روبینہ شاہین وٹو صاحبہ سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران پارٹی امور، تنظیمی مضبوطی، عوامی مسائل اور ساہیوال ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
محترمہ روبینہ شاہین وٹو کی قیادت، سیاسی بصیرت اور کارکنوں سے وابستگی قابلِ تحسین ہے۔
ان شاء اللہ ان کی رہنمائی میں ساہیوال ڈویژن میں پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے گا۔
#جیئےبھٹو ✌️
🇵🇰









Bilawal Bhutto ZardariAseefa Bhutto ZardariShehzad Saeed CheemaHassan MurtazaRaja Pervez AshrafNadeem Afzal ChanRubina Shaheen Wattoo Politician

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP-Information Bureau Sahiwal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share