11/07/2017
http://sahiwal.sujag.org/print/naiwala-banglow-sahiwal
برصغیر میں جب انگریز قابض ہوئے تو انہوں نے اس علاقے کی زرخیزی کو دیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر کو جدید ترین نہری نظام سے متعارف کروایا جو آج بھی دنیا کے سب سے بڑے نہری نظاموں میں سے ایک ہے۔