Usama Majeed Cheema - PAS

Call Directions Contact the organization

Usama Majeed Cheema - PAS Civil Servant from Pakistan Administrative Service 🇵🇰
Addl. Deputy Commissioner Revenue Sahiwal

عید مبارک
21/03/2026

عید مبارک

کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ اے ڈی سی آر ساہیوال نے ڈی ایم ایم ہڑپہ کا اچانک دورہ کیا۔ ریونیو ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ عوام کو...
06/03/2026

کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ اے ڈی سی آر ساہیوال نے ڈی ایم ایم ہڑپہ کا اچانک دورہ کیا۔ ریونیو ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ عوام کو شفاف طریقے سے ریوینیو سروسز کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری

Capt (R) Usama Cheema ADCR Sahiwal visited General Bus stand. AC HR, CO MC & relevant officials accompanied. Nec instruc...
04/03/2026

Capt (R) Usama Cheema ADCR Sahiwal visited General Bus stand. AC HR, CO MC & relevant officials accompanied. Nec instructions passed to improve public amenities.

کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ اے ڈی سی آر ساہیوال نے 110/7DR چیچہ وطنی تقسیم کیس کا موقع ملاحظہ کیا- میرٹ کی خلاف ورضی پر قا...
28/02/2026

کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ اے ڈی سی آر ساہیوال نے 110/7DR چیچہ وطنی تقسیم کیس کا موقع ملاحظہ کیا- میرٹ کی خلاف ورضی پر قانون گو اور پٹواری کو معطل کر دیا

28/02/2026
Capt (R) Usama Majeed Cheema, ADCR Sahiwal convened a meeting of District Emergency Board to evaluate fire safety measur...
27/02/2026

Capt (R) Usama Majeed Cheema, ADCR Sahiwal convened a meeting of District Emergency Board to evaluate fire safety measures in the district

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر ساہیوال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فرا...
27/02/2026

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر ساہیوال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی ریونیو سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ عوامی سہولت کے تمام اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے اور اراضی ریکارڈ سے متعلقہ خدمات میں شفافیت اور تیز رفتاری یقینی بنائی جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی یا عوامی شکایات پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے پلس ونڈاجات کے سلسلے میں 103/7R ہڑپہ قانونگوئی کا معا...
19/01/2026

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے پلس ونڈاجات کے سلسلے میں 103/7R ہڑپہ قانونگوئی کا معائنہ کیا۔ ریونیو آفیسر ، قانون گو اور پٹواری نے مشترکہ اراضی کی تقسیم کے بارے میں بریفنگ دی۔ اے ڈی سی آر نے ریونیو حکام کو ہدایت کی کہ وہ میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنائیں

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے کورٹ کیسز کا موقع ملاحظہ کرنے کے حوالے سے ریونیو فیلڈ...
14/06/2025

ساہیوال- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے کورٹ کیسز کا موقع ملاحظہ کرنے کے حوالے سے ریونیو فیلڈ سٹاف کے ہمراہ مختلف مواضعات کا دورہ کیا۔ تمام زیر التوا مقدمات کا قانون کے مطابق میرٹ پر فیصلہ یقینی بنایا جا رہا ہے

Address

Deputy Commissioner Office Sahiwal
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+925811920100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Majeed Cheema - PAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Usama Majeed Cheema - PAS:

Shortcuts

Share