Sahiwal Police

Sahiwal Police Official page of District Police Sahiwal Sahiwal is a city in Punjab, Pakistan. It is the administrative centre of Sahiwal District and Sahiwal Division. No.
(2)

Sahiwal is approximately 180 km from the major city Lahore and is the city between Lahore. Sahiwal Police Stations Directory

1.Sadar Circle
2.City Circle
3.Chichawatni Circle



Top
Sr. Police Station Phone No. SDPO Sadar Circle 040-9200048
1. Bahadur Shah 040-4303232
2. Yousafwala 040-4301140
3. Kameer 040-4306010
4. Dera Rahim -
5. Harrapa 040-4468817
6. Noor Shah 040-4469303




Top
Sr. SDP

O City Circle 040-9200047
1. City 040-9200360
2. Civil Line 040-9200359
3. Fareed Town 040-9200353
4. Fateh Sher 040-4464341
5. Ghala Mandi 040-9200358



Top
Sr. SDPO Chichawatni Circle 040-5486167
1. City Chichawatni 040-5486237
2. Sadar Chichawatni 040-5486236
3. Kasowal 040-5410506
4. Shah Kot 040-5435465
5. Ghaziabad 040-5440287
Model police station
Model Police station one Civil Line is established at the District Police Headquarter
to be continued plz keep intouch

ڈرائیونگ صرف مہارت نہیں، ذمہ داری بھی ہے۔ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں قائم ٹریفک ٹریننگ اس...
06/08/2026

ڈرائیونگ صرف مہارت نہیں، ذمہ داری بھی ہے۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں قائم ٹریفک ٹریننگ اسکول کے کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے، ان کی حوصلہ افزائی کی اور ٹریفک اسٹاف کی پیشہ ورانہ تربیت کو سراہا۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری عوامی مسائل سن کر موقع پ...
06/08/2026

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری عوامی مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے ۔

Punjab Police - Central Police Office
Govt of Punjab Punjab police Officials

05/08/2026

ساہیوال پولیس کی جانب سے شہدائے پولیس کے لیے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا۔ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو اور آر پی او ساہیوال محمد ایازسلیم نے شرکاء سے خطاب کیا شہداء کے ورثا کو شیلڈز دی گئی جبکہ دو شہداء پولیس کی فیملیز کو پلاٹس کی فائل دی گئی ۔تقریب میں پارلیمنٹیرینز صحافی،تاجر،وکلاء اور دیگر مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی ۔




Punjab Police - Central Police Office Maryam Nawaz Sharif Punjab police Officials Govt of Punjab RPO Sahiwal

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی شہدائے ساہیوال کی فیملیز کیساتھ گروپس فوٹو شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جن کی لازوا...
05/08/2026

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی شہدائے ساہیوال کی فیملیز کیساتھ گروپس فوٹو شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جن کی لازوال قربانیوں کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔
جبکہ صحافی حضرات و دیگر مکاتب فکر کے احباب کیساتھ گروپس فوٹو اور شریک محفل کو کھانا کھلایا گیا۔



یومِ شہداء پنجاب پولیس ساہیوال میں شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقادیومِ شہداء پنجاب پول...
05/08/2026

یومِ شہداء پنجاب پولیس ساہیوال میں شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد

یومِ شہداء پنجاب پولیس کے موقع پر ساہیوال میں شہداء پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سنہری مارکی، ساہیوال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔-

تقریبات کا آغاز ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ساہیوال میں قرآن خوانی سے ہوا، جس کے بعد یادگارِ شہداء پر سلامی دی گئی۔ اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو، آر پی او ساہیوال محمد ایازسلیم اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیع اللہ فاروق نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

بعد ازاں سنہری مارکی ساہیوال میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہداء پولیس کے اہلِ خانہ کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ تقریب کے دوران شہداء کے ورثاء میں یادگاری شیلڈز تقسیم کی گئیں، جبکہ دو شہداء کے اہلِ خانہ کو ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو اور آر پی او ساہیوال محمد ایاز سلیم نے تین، تین مرلہ رہائشی پلاٹس کی الاٹمنٹ فائلیں بھی تقسیم کیں۔

تقریب میں صحافی برادری، وکلاء، پارلیمنٹیرینز، مختلف سرکاری اداروں کے افسران، سول سوسائٹی کے نمائندگان، بین المذاہب ہم آہنگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد اور دیگر معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیع اللہ فاروق بھی تقریب میں شریک ہوئے۔




Punjab Police - Central Police Office Maryam Nawaz Sharif Punjab police Officials Govt of Punjab

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ساہیوال پولیس کی جانب سے "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب کا انعقادساہیوال: یومِ شہداء پولیس کے ...
05/08/2026

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ساہیوال پولیس کی جانب سے "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب کا انعقاد

ساہیوال: یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال کے زیرِ اہتمام شیر دل چوک میں "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں پولیس کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو، پولیس افسران، جوانوں، شہداء پولیس کے اہلِ خانہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈی پی او ساہیوال نے شہداء کے اہلِ خانہ کے ہمراہ شمعیں روشن کیں اور وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے اپنے خطاب میں کہا کہ
پولیس کے شہداء ہماری قوم کے وہ عظیم سپوت ہیں جنہوں نے فرض کی ادائیگی، امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہمارے لیے عزم، حوصلے اور وفاداری کی روشن مثال ہیں۔


ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا امام بارگاہ اور دربار بابا مست کا دورہ، چہلم حضرت امام حسینؓ کے سیکیورٹی انتظامات کا...
04/08/2026

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا امام بارگاہ اور دربار بابا مست کا دورہ، چہلم حضرت امام حسینؓ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلہ میں دربار بابا مست اور امام بارگاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں، سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس، ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں اور دیگر حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ چہلم کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، مجالس اور جلوسوں کے شرکاء کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل رکھے جائیں۔

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ساہیوال پولیس کی جانب سے "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب کا انعقادساہیوال: یومِ شہداء پولیس کے ...
04/08/2026

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ساہیوال پولیس کی جانب سے "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب کا انعقاد

ساہیوال: یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال کے زیرِ اہتمام شیر دل چوک میں "شمعیں روشن" کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں پولیس کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو، پولیس افسران، جوانوں، شہداء پولیس کے اہلِ خانہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈی پی او ساہیوال نے شہداء کے اہلِ خانہ کے ہمراہ شمعیں روشن کیں اور وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے اپنے خطاب میں کہا کہ
پولیس کے شہداء ہماری قوم کے وہ عظیم سپوت ہیں جنہوں نے فرض کی ادائیگی، امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہمارے لیے عزم، حوصلے اور وفاداری کی روشن مثال ہیں۔

ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر مادرِ وطن کے امن اور شہریوں کی حفاظت کو مقدم رکھا۔ ان کا لہو ہمارے لیے امانت اور ان کی قربانی ہمارے عزم کی بنیاد ہے۔


ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری عوامی مسائل سن کر موقع پ...
04/08/2026

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری عوامی مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے ۔

Punjab police Officials

پریس ریلیزڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ڈی آئی سی کے وفد سے ملاقات، مدرسہ کے معاملات پر تبادلۂ خیالڈی پی او ساہیو...
04/08/2026

پریس ریلیز

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ڈی آئی سی کے وفد سے ملاقات، مدرسہ کے معاملات پر تبادلۂ خیال

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو سے ڈی آئی سی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مدرسہ سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈی پی او محمد عثمان ٹیپو نے کہا کہ مذہبی اداروں کے ساتھ باہمی تعاون، ہم آہنگی اور امن و امان کا قیام ساہیوال پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ مدرسہ سے متعلق جائز مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

Address

DPO OFFICE SAHIWAL
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share