01/09/2026
ورلڈ کپ کی کِٹ میں ننھے پاکستانی آج اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہو کر ایک بڑا پیغام دے گئے۔ یہ صرف بچوں کی محبت نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ کپتان عمران خان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے دلوں میں بھی زندہ ہے۔ 1992 کا جذبہ آج بھی قائم ہے، اور یہ جذبہ انصاف، آزادی اور حق کی آواز بن چکا ہے۔