20/05/2025
إنا لله وإنا إليه راجعون
گاؤں چتوڑ کے علی حیدر بابا ایڈووکیٹ کا بھتیجا، فضل الرحمن فضل محمد ،محمد روشن کا چچازاد بھائی انجینئر شاہ زمین خان بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے نماز جنازہ 15-6 بعد نماز عصر 20 مئی کو ٹانگوں بنڈ چتوڑ میں ادا کی جائے گی۔