Govt High Sec School Sakhi Sarwar

Govt High Sec School Sakhi Sarwar ۔۔

08/11/2023
پنجاب حکومت نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کو 2 مراحل میں تقسیم کردیا‏پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں...
21/12/2021

پنجاب حکومت نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کو 2 مراحل میں تقسیم کردیا
‏پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری ۔

17/10/2021

ابھی تک کسی پرائیویٹ کالج ، یونیورسٹی کا ایڈ سامنے نہیں آیا کہ
90% سے زائد نمبر والوں کو مفت تعلیم دی جائے گی😀

Schedule for the Submission of Admission Forms of Special Examination for HSSC PART I & II 2021ایسے  طلباء جن کے مارکس ک...
15/10/2021

Schedule for the Submission of Admission Forms of Special Examination for HSSC PART I & II 2021
ایسے طلباء جن کے مارکس کم ہیں ، جو امپرومنٹ کرنا چاہتے ہیں ،یا اپنے مارکس سے مطمئن نہیں ہیں اسپیشل امتحانات میں داخلہ بھجوا کر ایک ماہ بعد دوبارہ امتحانات دے سکتے ہیں-

11/10/2021

Result Announce dates
13-10-21 12th class
16-10-21 10th class
29-10-21 11th class
11-11-21 9th class

04/09/2021



ANNOUNCEMENT:In pursuance of decisions of National Command & Operation Centre (NCOC), all Public and Private schools in ...
03/09/2021

ANNOUNCEMENT:

In pursuance of decisions of National Command & Operation Centre (NCOC), all Public and Private schools in Punjab shall remain closed w.e.f 06-09-2021 to 11-09-2021 due to considerable rise in COVID-19 positive cases..!!

03/09/2021

پنجاب کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکولز COVID کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 6 سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے۔۔۔
وزیر تعلیم پنجاب

      ..
02/09/2021



..

13/08/2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
داخلے کی آخری تاریخ 16 اگست ہے۔

Address

Darbaar Road
Sakhi Sarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High Sec School Sakhi Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share