25/03/2023
ماشاءاللہ
چیئرمین چوہدری عدیل ریاض کی قیادت میں عوام کے پسے ہوئے طبقے میں رمضان پیکج کی تقسیم.
علاقے کے 70 سے زائد سفید پوش اور ضرورتمند گھرانوں میں مفت راشن تقسیم کر کے چیئرمین چوہدری عدیل ریاض صاحب نے ثابت کیا کہ وہی عوام کے مسیحاء ثابت ہو سکتے ہیں.
عدیل ریاض صاحب جیسے متحرک ، رحمدل اور سلجھے ہوئے نوجوان کو چیئرمین بنانے کا فیصلہ قابل صد تحسین ہے.
جس پر ہم وزیر حکومت چوہدری علی شان صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں.
جنہوں نے یونین کونسل چوکی کو عدیل ریاض صاحب جیسے نفیس ، ہر دلعزیز اور عوام کا درد رکھنے والے نوجوان بطور چیئرمین دیے.
چیئرمین صاحب عوامی خدمت کے اس سفر کو جاری رکھیں ہم لمحہ بہ لمحہ آپ کے ساتھ ہیں