19/07/2026
سندھ کے سرکاری اسکولوں کا بدلتا منظر — جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ معیاری تعلیم کی جانب سفر
ضلع عمرکوٹ، تحصیل سامارو میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سراج کپری کو ASPIRE Project کے تحت جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرتے ہوئے پرائمری سے ایلیمنٹری اسکول میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
یہ اپ گریڈیشن طلبہ کو آٹھویں جماعت تک اپنی تعلیم اپنے ہی علاقے میں جاری رکھنے کا موقع فراہم کرے گی، جس سے پوسٹ پرائمری ڈراپ آؤٹ میں نمایاں کمی آئے گی۔