Hafiz Mumtaz Ahmad Updates

Hafiz Mumtaz Ahmad Updates ( Official Page )
Ex Minister Punjab
PTI Candidate NA-98 Samundri
Voice President PTI ( West Punjab )
📍 Mumtaz Ahmad Public Sectariet Rajanah Road Samundri

04/08/2026

5اگست یوم سیاہ

یوم سیاہ
04/08/2026

یوم سیاہ

01/08/2026

Are You Ready 5 August Peshawar Jalsa

جمعہ مبارکاَللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے، آپ کی تمام جائ...
31/07/2026

جمعہ مبارک

اَللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے، آپ کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے، ہر پریشانی دور کرے، رزق میں فراخی عطا فرمائے، والدین اور اہلِ خانہ کو سلامت رکھے، اور ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ۔

جمعہ مبارک 🌿🤲

30/07/2026
28/07/2026

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

سابقہ صوبائی وزیر و رہنما NA-98 حافظ ممتاز احمد صاحب نے چک نمبر 222 گ ب کوہالہ میں چوہدری امین اولکھ صاحب کے پوتے اور اب...
25/07/2026

سابقہ صوبائی وزیر و رہنما NA-98 حافظ ممتاز احمد صاحب نے چک نمبر 222 گ ب کوہالہ میں چوہدری امین اولکھ صاحب کے پوتے اور ابوبکر اولکھ کے کزن کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

جمعہ مبارک ❤️
24/07/2026

جمعہ مبارک ❤️

23/07/2026

سابقہ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد صاحب نےحکیم عبدالحفیظ تبسم صاحب کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے صاحبزادے شیخ ابوبکر عظیم کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر حافظ ممتاز احمد صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم شیخ ابوبکر عظیم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

جیسے بھی حالات رہیں گے خان تیرے ساتھ رہیں گے!
21/07/2026

جیسے بھی حالات رہیں گے خان تیرے ساتھ رہیں گے!

Address

Samundri

Telephone

+923116194007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mumtaz Ahmad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Mumtaz Ahmad Updates:

Shortcuts

Share