Punjab Emergency Service Department, Rescue 1122 - Samundri

Punjab Emergency Service Department, Rescue 1122 - Samundri Live For Others

08/10/2023
05/10/2023
الحمدللہ!ریسکیو 1122 اور تمام ضلعی اداروں کے بہترین انتظامات۔۔ تحصیل بھر میں یوم عاشورہ  کے جلوس بخیریت اختتام پذیر۔۔۔
30/07/2023

الحمدللہ!
ریسکیو 1122 اور تمام ضلعی اداروں کے بہترین انتظامات۔۔
تحصیل بھر میں یوم عاشورہ کے جلوس بخیریت اختتام پذیر۔۔۔

07/07/2023

شدید بارش میں گھروں کی چھتوں پر ڈرین بند ھو جانے کی وجہ پانی کھڑا ھو جاتا ھے ُ۔ جب بھی پانی کو نکالنے کے لئے چھت پر جائیں تو یہ بات دھیان میں رھے کہ اگر آپ کے AC کا آؤٹر یونٹ پانی میں ڈوبا ھوا ھے تو ھوسکتا ھے کہ پانی میں کرنٹ موجود ھو اس لئے چھت پر موجود پانی میں جانے سے پہلے میں بورڈ سے اے سی کا بریکر آف کر کے جائیں اگراے سی کا بریکر الگ سے نھی لگا ھوا تو مین بریکر کو آف کرکے یہ کام کریں ورنہ جانی نقصان کا اندیشہ ھے

06/07/2023

ریسکیو 1122 سمندری کی طرف سے مطلع کیا جاتا ھے کہ 7 تا 10 جولائی تک بارشوں کے شدید امکانات ھیں،اس لئے مکانوں کی چھتوں اور پانی کی نکاسی کا خاص خیال رکھیں ،کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122 کے آفس سے فوری رجوع کریں،ریسکیو 1122 آفس 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے کھلا رھے گا،
ترجمان!ریسکیو آفس, محمد فہد امین 03008111223

10/06/2023

ریسکیو 1122 الرٹ
10 جون، 2023

لاہور: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، ترجمان ریسکیو

لاہور: شدید آندھی اور بارش میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: آندھی کے دوران بل بورڈ اور ہورڈنگ بورڈ سے دور رہیں، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: بارش اور پانی کھڑے ہونے کیصورت میں شہری الیکٹرک پول سے دور رہیں، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: صوبائی مانیٹرنگ سیل پنجاب بھر کے کنٹرول روم سے مستقل رابطہ میں ہے، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: کسی بھی ایمرجنسی صورت حال میں، شہری فوری 1122 ڈائل کریں، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز

*فاروق احمد*
ترجمان ریسکیو پنجاب

Don’t be obsessed with being perfect. We are all perfectly imperfect and a work in progress. Just do your best and leave...
04/02/2023

Don’t be obsessed with being perfect. We are all perfectly imperfect and a work in progress. Just do your best and leave the rest to the Almighty.

04/02/2023

Learn & Serve

PLSP training session at government girls college Qasim Road Samundri
01/10/2022

PLSP training session at government girls college Qasim Road Samundri

Address

Samundri
37300

Telephone

+923012341556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Emergency Service Department, Rescue 1122 - Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Emergency Service Department, Rescue 1122 - Samundri:

Share