Taha Fazeel Ch

Taha Fazeel Ch political Post And Personal Post

شاد رہے پاکستان LONG LIVE, PAKISTAN!
23/03/2024

شاد رہے پاکستان
LONG LIVE, PAKISTAN!

‏رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے مہینہ رمضان کی آمد پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک مہینہ خود احتساب...
11/03/2024

‏رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے مہینہ رمضان کی آمد پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک مہینہ خود احتسابی، صبر و برداشت، غور و فکر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ماہِ صیام میں ان بہن بھائیوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ⁦‪ ‬⁩

مدینہ پاک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ، عرب ممالک اور مغربی ممالک میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک...
11/03/2024

مدینہ پاک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ، عرب ممالک اور مغربی ممالک میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی بابرکت و پُرنور ساعتیں مبارک ہوں

24/02/2024

وَكَذَلِكَ نَجْزِي مَنْ أَسْرَفَ وَلَمْ يُؤْمِن بِآيَاتِ رَبِّهِ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَدُّ وَأَبْقَى

اور اسی طرح ہم اس شخص کو بدلہ دیتےہیں جو گناہوں میں حد سے نکل جائے اور اپنے رب کی آیتوں پر ایمان نہ لائے، اور بیشک آخرت کا عذاب بڑا ہی سخت اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔

(سورۃ طهٰ، 20: 127)

12/12/2023

اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ قَرَارًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ فَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو قرار گاہ بنایا اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہیں شکل و صورت بخشی پھر تمہاری صورتوں کو اچھا کیا اور تمہیں پاکیزہ چیزوں سے روزی بخشی، یہی اللہ تمہارا رب ہے۔ پس اللہ بڑی برکت والا ہے جو سب جہانوں کا رب ہے۔

(غَافِر - الْمُؤْمِن، 40 : 64)

14/11/2023

توشہ خانہ بھی فارغ ہو گیا،
سائفر کیس بھی فارغ ہو گیا، اب القادر ٹرسٹ سے بھی کچھ نہیں ملنا،
You wil try

03/10/2023

خان صاحب کے گولڈن الفاظ
جس دن آپ لَااِلٰہ اِلّا اللّٰہ کا مطلب سمجھ گئے، آپ کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی🔥

21/09/2023

قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ

فرما دیجئے: انہیں وہی زندہ فرمائے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا، اور وہ ہر مخلوق کو خوب جاننے والا ہے۔

(سورۃ يٰس، 36 : 79)

کسی کا آنگن اجاڑ کرکچھ لوگوں کو تسکین مل گئی ہوگی
19/09/2023

کسی کا آنگن اجاڑ کر
کچھ لوگوں کو تسکین مل گئی ہوگی

وہ ایک پیارا، پیار کرنے والا ذندگی سے بھرپور بچہ تھا عمار.ریاست نے اسے مار ڈالا .اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کے والد ٹ...
18/09/2023

وہ ایک پیارا،
پیار کرنے والا ذندگی سے بھرپور بچہ تھا عمار.
ریاست نے اسے مار ڈالا .اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کے والد ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں اس فاشزم ، لاقانونیت اور ظلم کے خلاف چیئرمین عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں . اپنے اور اپنی قوم کے حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں .
میاں عباد فاروق کے نابالغ بچے کی موت ایک بےرحمانہ قتل، اس کا ذمہ دار وہ جنگلی نظام ہے جو فی الوقت ریاست پر قابض ہے،
پاکستان اس وقت بدترین ریاستی جبر و فسطائیّت کی لپیٹ میں ہے،
آئین و قانون کی بالادست حیثیت کو ختم کرکے سیاسی کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے ملک کی زمین تنگ کردی گئی ہے،
تحریک انصاف سے وابستگی کو ملک میں قانون کے تحت قرار دیے گئے جرائم میں سے سب سے بڑا جرم بنا دیا گیا ہے،
تحریک انصاف سے وابستگی کے جرم کی پاداش میں جان و مال کی ُسلامتی کے ساتھ آئین کے تحت تمام حقوق بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ساقط کئے جارہے ہیں،
تحریک انصاف کے کارکنان اور ذمہ داران کے اہلِ خانہ، احباب، کاروبار، ملازمین سب ننگی اور بےرحم فسطائیت کی زد میں ہیں،
چیف جسٹس آف پاکستان میاں عباد فاروق کے نابالغ بیٹے کے سیاسی قتل اور اس سے جڑے تمام حقائق کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کروائیں،
پنجاب کے غیرقانونی و غیرآئینی نگران وزیراعلیٰ، وزیرِ صحت اور انسپکٹر جنرل پولیس سے بطور خاص تفتیش کی جائے،
عمّار کے حکومتی صفوں میں موجود ظاہر و پوشیدہ قاتلوں کی نشاندہی کی جائے اور ان کا کڑا محاسبہ کیا جائے،

عمار فاروق کی میت کو دیکھ کر وہ شامی بچی یاد آگئی جس نے کہا تھا ”اوپر جاکر میں اللہ سے شکایت لگاٶں گی “ ۔۔۔!!!😭💔
18/09/2023

عمار فاروق کی میت کو دیکھ کر
وہ شامی بچی یاد آگئی جس نے کہا تھا
”اوپر جاکر میں اللہ سے شکایت لگاٶں گی “ ۔۔۔!!!
😭💔

Address

Samundri
1234

Telephone

+923116194007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha Fazeel Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Taha Fazeel Ch:

Share