SDPO Circle Samundri

SDPO Circle Samundri This is official page Belongs to Punjab Police SDPO circle Samundri

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر سفر نہ کریں کیونکہ آپ قانون پسند مہذب شہری ہیں!
22/07/2023

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر سفر نہ کریں کیونکہ آپ قانون پسند مہذب شہری ہیں!

08/02/2023

5فروری اور شہدا پشاور
پروگرام کی رپورٹ

05/02/2023

پولیس شہدا پشاور
سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
اللہ پاک شہدا کے درجات بلند کریں لواحقین کو صبر جمیل اور آسانیاں عطاء فرمائیں۔آمین
اللہ پاک پاکستان اور عوام الناس کی جان ومال کی حفاظت فرمائیں۔ آمین

04/02/2023

اندھا قتل ٹریس
سرکل سمندری
تھانہ سٹی سمندری نے گلناز بی بی کا اندھا قتل ٹریس کر لیا۔ سفاق باپ ہی اپنی حقیقی بیٹی کا قاتل نکلا۔

سرکل سمندری پولیس کی کاروائی۔تھانہ صدر سمندری پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچہ کو برآمد کرکے وارثان کے حوالہ ک...
16/01/2023

سرکل سمندری پولیس کی کاروائی۔
تھانہ صدر سمندری پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچہ کو برآمد کرکے وارثان کے حوالہ کیا۔ جس پر بچے کے وارثان اور معززین علاقہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔


سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ سٹی سمندری پولیس کی کاروائی  منشیات فروش سے1کلو سے زائد ...
11/01/2023

سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تھانہ سٹی سمندری پولیس کی کاروائی منشیات فروش سے1کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا۔


سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سے   چرس بر...
10/01/2023

سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سے چرس برآمد مقدمہ درج۔


سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی ملزم سے1کلو سے زائد  چرس برآم...
06/01/2023

سرکل سمندری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی ملزم سے1کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج۔


سرکل سمندری پولیس تھانہ مرید والا کی کاروائی ملزم سے پسٹل برآمد مقدمہ درج۔
06/01/2023

سرکل سمندری پولیس تھانہ مرید والا کی کاروائی ملزم سے پسٹل برآمد مقدمہ درج۔


لاوڈ سپیکر چلانا جرم ہے احتیاط کیجئے
02/01/2023

لاوڈ سپیکر چلانا جرم ہے احتیاط کیجئے


دوران سفرایمرجنسی وہیکلز کو راستہ دیں۔
29/12/2022

دوران سفرایمرجنسی وہیکلز کو راستہ دیں۔


سرکل سمندری پولیس کی طرف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی ملزم سے چرس برآمد مقدمہ د...
28/12/2022

سرکل سمندری پولیس کی طرف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تھانہ مرید والا پولیس کی کاروائی ملزم سے چرس برآمد مقدمہ درج۔


Address

Samundri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDPO Circle Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share